رمضان

Posted on at


رمضان 


رمضان کا مہینہ آنے کو ہے انشاللہ اور صرف ایک ماہ ہی رہ گیا ہے رمضان کے آنے کو میرے سب مسلمان بھائی آپ جہاں کہیں بی رهتے ہوں آپ سے میری یہی درخواست ہے کہ جو،جو لوگ حرام کے زریعے سے روزی کماتے ہیں وو حضرات ابھی سے حرام روزی کو چھوڑ کر ہلال روزی کمائیں ،تا کہ آپ کا رب کی بارگاہ میں قبول ہو سکے ،اور اگر آپ مسلمان حرام کمانے سے پرہیز نہیں کرتے اور اسی سے روزہ بی رکھتے ہیں اور افطار کرتے ہیں وو ایسے مسلمانوں کا روزہ بلکل نہیں ہوتا بلکہ ایسے مسلمان روزہ بلکل نہ رکھیں کیوں کہ یہ خود کے ساتھ ظلم کرنے کے برابر ہے ،اگر آپ سب مسلمان چاہتے ہیں کہ آپ کے روزے اللہ قبول کرے اور آپ کی مغفرت کرے تو ہلال طریقہ سے ابھی سے روزی کمانے کی کوشش کریں اور اسی ہلال کی کمائی سے روزہ رکھیں بی اور افطار بھی کریں ،اور اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ بھی امیر ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ اپنا تو ہر کوئی خیال رکھتا ہی ہے لیکن اپنے پڑوسیوں کا کسی کو بھی خیال نہیں ہوتا اس لئے اپنا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے پڑوسیوں کا بھی خاص خیال رکھیں جو چیز خود کھائیں ووہی چیز اپنے پڑوسیوں کو بھی دیں ،اور اپنا فرض ضرور ادا کریں ،  شکریہ







 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 8673
160