ویک اینڈ

Posted on at


ویک اینڈ :



یونیورسٹی میں پڑھ پڑھ کے انسان بلکل تھک جاتا ہے اور اسکی خواہش ہوتی ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہوسکتا ہے ویک اینڈ آجائے اور یہی اک دو دن ہوتے ہیں کہ جس دن انسان تھوڑی بہت مستی کر لیتا ہے . یا پھر کوئی اچھی سی فلم دیکھ لیتا ہے یا کوئی اور مزاحیہ ڈرامہ ٹائپ دیکھ لیتا ہے .


میں یہاں اپکو اپنی زندگی کے کچھ اچھے پلوں کا ذکر کرونگا کہ میں اپنی ویک اینڈ پہ کیا کرتا ھوں . میری سب سے اچھی زندگی ویک اینڈ پہ گزرتی ہے ہاہاہا! کیونکہ میں اپنی تمام پسند کی فلمیں اور ڈرامے سب اسی دن دیکھتا ھوں اور میر ا سب سے پسندیدہ مزاحیہ ڈرامہ "امپراکٹیکل جوکرز " دیکھتا ھوں . مجھے سچ میں بہت اچھا لگتا ہے یہ ڈرامہ ٹائپ سیزن کیونکہ میری تمام تر کی پروجیکٹس کی تھکاوٹ کو دور کردیتا ہے یہ سیزن اسمیں جتنا شوغل مستی ہوتی ہے .



اسمیں بنیادی طور پر ٤ بہت ہی قریبی دوست ہوتے ہیں جو کہ روز مررہ کی زندگی میں ہوٹل ، کلبز ، اور کھیلوں کے میدانوں میں اک دوسرے کو شرمندہ کرواتے ہیں اور جو باقی ٣ دوست بولیں چوتھے دوست کو وہ سب ماننا پڑھتا ہے اور یہی اس سیزن کی خاصیت ہے جو کہ اسکو باقی سب سے الگ کرتی ہے .



اس سیزن کو دیکھنے والا یقینن اپنی تمام طرح کی پریشانیاں بھول جاتا ہے . انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے کیونکہ آجکل ہر انسان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے .



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160