خودکشی

Posted on at


جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ خودکشی اسلام میں حرام ہے بہت سے لوگ اپنی زندگی سے تنگ آ کر خودکشی کر لیتے ہیں لیکن اس کا انجام دنیا اور آخرت میں بھی برا ہی ہوتا ہے 



آج ہمارے محلے میں ایک نوجوان نے خودکشی کی جس کا مجھے بہت دکھ ہوا .لیکن آپ خود سوچیں کیا اس نے اچھا کیا ،بلکل بھی نہیں بلکہ اس نے اپنی دنیا اور آخرت کو خراب  کی ہے 



دنیا کی خرابی ایسے کہ جب کوئی بھی شخص اس قسم کا کام کرتا ہے تو دنیا والے اسے اچھا نہیں کہتے اور آخرت اس وجہ سے مرنے کے بعد انسان کو قبر کا عذاب بھی ہو گا اور اسی طرح خودکشی کرتا رہےگا جب تک کہ قیامت نہیں آ جاتی 



میری آپ سب سے یہی گزارش ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی مشکل ہو جائیں ایسے قدم ہرگز نہ اٹھائیں جس سے کہ آپ کی دنیا اور آخرت خراب ہو 



امید کرتا ہوں کہ آپ میرے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں گے اور اس پر عمل بھی کرینگے 



 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160