حیرت انگیز اور جرم کی داستان سے بھرپور فلم

Posted on at


 

ایستھر  ایک حملہ خاتون جو حمل کے آخری مہینے میں ایک حملے کی وجہ سے اپنا حمل  کھو دیتی ہے. اپنا حمل کھونے کے صدمہ سے متاثرا ایسٹر کسی بھی قسم کے صدمہ سے متاثرہ افراد کی  میٹنگ میں شرکت کرتی ہے جہاں اس کی ملاقات ملینئی سے ہوتی ہے جو حالت کو اور بھی پیچیدہ کر دیتی ہے.

شاید، صرف اپر کی لینوں کو پر کے دماغ میں بہت سے امکانات پیدا ہو گے کہ کہانی کس طرف جائے گی پر کوئی نہیں جانتا کہ اخر میں کہانی ہوں سب کو کتنا حیران کر دے گی.

کہانی کا آغاز بہت ہے افوس ناک ور حیرت انگیز ہے جو کہ ایک ڈروانے ڈرامے کے پیچھے چھپے  انتہائی ظلم کے بارے میں پتا دیتی ہے. اس طرح سے ڈائریکٹر زیک پارکر کہانی میں ایک ایسی تال پیدا کرتا ہے جو سامعین کو آخری وقت تک جگہ سے اٹھنے نہیں دیتا اور آخر ںمیں جا کر دو مختلف کہانیوں کو جوڑا گیا ہے جو انسان کو حیرت میں دال دیتی ہیں اور ایک پراکسی کی صورت میں ابھر کر سامنے اتی ہے.

فلم میں موسیقی نہ ہونے کے برابر ہے،  اور خاموشی اور سست رفتار انداز پر تشدد مناظر میں سسپنس کو اور بڑھا دیتے ہیں.

کہانیاں  جو کسی بھی کرکٹر  شاندار طریقے سے پیش کرتی ہے اور اس کرکٹر کو ہمشہ کے لئے زندہ کر دیتی ہے وہ بہترین سکرپٹ اور اداکاروں کی طرف سے شاندار اداکاری کی وجہ سے ہوتی ہے جو دیکھنے والو کو حیرت میں دال دیتی ہے.

فلم میں alexia راسموسن نے حملہ عورت ایسٹر کا کردار ادا کیا ہے. alexia ہونس نے ملینا کا کردار نبھایا ہے. اس کے علاوہ کرسٹنا کلبس اور جو سیوبرگ  کو بھی اہم کرداروں میں پاے گے.

یہ فلم  ان لوگو کو بہت پسند ہے گی جو تھرل، ہارر اور ڈرامہ کو پسند کرتے ہیں.



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160