مرزا سالامت علی دبیر

Posted on at


ممرزا سالامت علی دبیر دلی میں پایدا ھوےُ۔سات برس کے تھے، جب ان کے والدیں دھلی سے لکھنوُ چلے  آے اور یہاں مستقل سکونت احتیار کی۔ مرزا نے مروجھ علوم کی تحصیل کا سلسلھ یہاں سے شروع کیا۔ عربی اور فارسی یہاں کے جید علما سے پڑھی۔

 

 شاعری میں مرذا میر ٖضمیر کے شاگرد ھوْے۔مرزا نھایت اچھے انسان تھے۔اپنے ھم عصر مرثیہ گونیس  سے شاعرانھ چشمک کے ماوجود کبھی ناذیبا جملھ منھ سے نہیں نکالا،

مرزا کے مرشیھ اپنی گرج، اابب و تاب اور زبان و بیان کے اعتبار سے خاصے کی چیز ھیں۔ انداز بیان کا رعب و دبدبھ ، لکھنوی اثرات، منظر نگاری، لفظی لغت گری، واقعھ نگاری وغیرھ ان کے کلام کی نمایاں خصوصیات ہیں۔

   


  



About the author

160