اسلامی معلومات حصّہ ٣

Posted on at


 

آدم علیہ سلام جب جنّت میں تھے تو ان کی داڑھی ناف کے برابر لمبی تھی

چالیس سال تک آدم علیہ سلام پتلے کی صورت میں رھے

سب سے پہلے لفظ جو آدم علیہ سلام نے ادا کیا وہ الحمد الله تھا

قرآن مجید میں ٢٤ جگہ ، ١٠ سورتوں میں آدم علیہ سلام کہ ذکر آیا ہے

حضرت آدم علیہ سلام نے حضرت حوا کو حق مہر میں حضور پاک پر درود شریف پڑھ کر دیا تھا

جب آدم علیہ سلام کی وفات ھوئی تب آپ کی اولاد کی تعداد ٤٠٠٠٠ تھی، جس میں پوتے پوتیاں سب شامل ہیں

آدم علیہ سلام کی وفات سری لنکا میں موجود نوڈ نام کے پہاڑ پر ھوئی

 

 

ادریس علیہ سلام جو الله پاک کے پیغمبر ہیں ، اصل نام ان کا اخنوخ ہے

آپ کو ادریس کہنے کی وجہ یہ تھی کہ آپ نے سب سے پہلے کتاب کا درس دیا

ادریس علیہ سلام اور حضور پاک کی ملاقات شب معراج کے موقع پر چوتھے آسمان پر ھوئی

ادریس علیہ سلام کی عمر ٨٢ سال تک تھی

٢ بار ادریس علیہ سلام کہ ذکر قرآن مجید نے کیا

٤٣ بار ذکر قرآن نے نوح علیہ سلام کا کیا

اور نوح علیہ سلام کی عمر چالیس سال تھی جب آپ کے سے پر نبوت کہ تاج سجایا گیا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160