انڈیا کی مشہور و معروف اکٹر گوہر خان ،یہ لڑکی ایک مسلمان ہے لیکن جب سے اس نے فلموں میں کام کیا اس دن سے اس نے اپنے کپڑے بھی چھوٹے پہننے شروع کر دیئے اور مسلمانی کی حد سے باہر نکل گئی ،گوہر خان نے بگ باس میں بھی بہت اچھا گیم کھیلا اور جیت اس کی مقدر بنی اور اسے اور بھی شوہرت ملی گوہر خان نے بہت سی فلمیں کیں اور بہت جلد انڈیا میں اپنا مقام حاصل کیا ،لیکن گوہر خان نے جب چھوٹے کپڑے پہننے شروع کیے تو مسلمان لوگوں کو بہت دکھ ہونے لگا کیوں کہ گوہر خان ایک مسلمان لڑکی ہے اس لئے مسلمانوں کو اس قسم کی چیزیں دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے
کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا گوہر خان کے ساتھ جب و ایک پارٹی میں شو کرنے گئی اور تنگ کپڑے پہنے تو ایک مسلمان لڑکے نے اسے تھپڑ دے مارا جس پر اس بات کو سارے انڈیا نے طوفان کی طرح پھیلا دیا اور ساری دنیا میں اس بات نے شہمولیت حاصل کی اس بات کو سب نے دیکھا اور اب ہم سب اس بات کو بھی جان لیں کہ اگر کوئی بھی مسلمان لڑکی اس طرح کا کام کرے جس سے ہمارے مذہب اسلام کا نام بدنام ہو تو اسے اس سے بھی بڑی سزا دی جائے تا کہ دوبارہ کسی مسلمان کی جرت نہ ہو ایسی حرکت کرنے کی شکریہ