اسلامی معلومات حصّہ ١٠

Posted on at


 

چار مرتبہ قرآن مجید نے حضرت یونس علیہ سلام کہ تذکرہ فرمایا

حضرت زکریا علیہ سلام ، جن کو آرے سے چیر دیا گیا تھا ، ان کا ذکر قرآن پاک میں سات دفعہ ھوا ہے

قرآن پاک نے یحییٰ علیہ سلام کا تذکرہ چھ دفعہ کیا ہے

١ دفعہ تذکرہ ، قرآن مجید نے الله تعالیٰ کے پیغمبر عزیر علیہ سلام کا کیا

حضرت عیسای علیہ سلام کا ذکر قرآن پاک نے ٢٥ دفعہ فرمایا

 حضرت محمّد صل الله علیہ وسلم ، آپ پیر کے روز کو ا دنیا میں تشریف لے کر آئے

مہینہ مبارک ربیع الاول کا تھا اور اسی سال اصحاب فیل نے مکّہ مکرمہ پر خانہ کعبہ کو ڈھانے کے غرض سے لشکر کشی کی تھی اور الله کے سخت عذاب س عبرت کہ نمونہ بن گئے تھے

حضرت خدیجہ نے جب اپنے غلام میسرہ کو آپ صل الله علیہ وسلم کے ساتھ تجارت کے لئے بھیجا تھا ، تو اس نے معجزہ دیکھا کہ جب بھی سخت گرمی پڑتی تھی تو دو فرشتے آپ صل الله علیہ وسلم پر اپنے پروں سے سایہ کر کے رکھتے تھے

 

حضرت خدیجہ کو یہ شرف حاصل ہے کہ آپ صل الله علیہ وسلم نے سب سے پہلے آپ کو  نماز اور وضو کا طریقہ سکھایا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160