سائنس کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

Posted on at


 

افریقہ میں ایک درخت ہے جس کو آدم خور کے نام سے لوگ پہچانتے ہیں ، اس درخت کا چھلکا سونگھنے سے انسان بے ہوش ھو جاتا ہے

ایک انسانی جسم میں ٢٠٦ ہڈیاں ، ٢٤ پسلیاں ، اور قریباً ١٥ ھزار سر کے بال اور تقریباً ٢٥ لاکھ مساموں کی تعداد ہے

جب انسان کی موت ھوتی ہے تب اس کا دماغ ١٠ منٹ تک کام کرتا رہتا ہے

پوری زمین کا اگر وزن کیا جاۓ تو تقریباً ٦ ھزار ٹریلین ٹن بنتا ہے

سورج کی رفتار کا اگر اندازہ لگایا جاۓ تو اس بات سے اپ کو بخوبی اندازہ ہو جاۓ گا کہ زمین تک سورج کی روشنی ٨ منٹ اور ١٩ سیکنڈ میں پہنچتی ہے اور اس روشنی کی رفتار ١ لاکھ ٨٦ ھزار میل فی سیکنڈ ہے

آسمانی بجلی کی صرف ایک چمک میں ٥ کروڑ ہارس پاور کی قوت چھپی ھوئی پائی جاتی ہے

مقناطیس لوہے کے علاوہ ، کوبالٹ اور نکل کو بھی اپنی طرف کھینچتا ہے

پلاٹینیم دنیا کی سب سے قیمتی دھات ہے ، سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی

جھاواں ، یہ ایک ایسے پتھر کا نام ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا

فوٹو گرافی کا اصول سب سے پہلے ابن الہیشم نے بتایا تھا

چھ مھینے کی لمبی رات شمالی اور جنوبی قطبین میں ھوتی ہے

پلاسٹک کا دل سب سے پہلے ڈاکٹر ڈومنگولا پوٹا نے ایجاد کیا تھا ، جو ٹیکساس کے رہائشی تھے . اس سے پہلا مریض ہیکل کارپ ٦٦ گھنٹوں تک زندہ رہا

٧٥ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے انسانی جسم کا خون گردش کرتا ہے

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160