قائد اعظم کے خاندان کے متعلق ١

Posted on at


                                                     

قائد اعظم رحمتہ الله کے خاندان کے متعلق

اپ کے آباؤ اجداد کا تعلق پنجاب سے تھا

پھر اپ کا خاندان ریاست کاٹھیاوار کے صدر مقام گوندل کے ایک گاؤں پانیلی جا کر آباد ہوۓ

آپ کے پڑ دادا کا نام میگھ جی تھا

آپ کے دادا کا اسم شریف پونجا میگھ جی تھا

آپ کے دادا پونجا میگھ جی کے بچوں کے نام درج ذیل ہیں

والجی بھائی

نتھو بھائی

جناح پونجا

مان بائی ، بیٹی کا نام تھا 

 

آپ کے والد محترم کا نام جناح پونجا تھا اور ان کی پیدائش کا سال ١٨٥٠ تھا

پونجا جناح کی شادی دھافا نام کے ایک گاؤں میں اسماعیلی شیعہ مسلم کھوجہ برادری کے ایک معزز خاندان میں ھوئی

جس خاتون سے جناح پونجا کی شادی ھوئی یعنی آپ کی والدہ ، ان کا نام شیریں موسیٰ تھا

شیریں موسیٰ کو مٹھی بھائی اور شیریں بائی بھی کہتے تھے

١٨٧٤ میں جناح پونجا اور شیریں بائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوۓ

آپ کے نانا کا نام موسیٰ جما تھا

جناح پونجا کی بیوی شیریں موسیٰ کے دادا کا نام جماخلی تھا

شیریں موسیٰ کے پڑ دادا کا نام جماولی تھا

شیریں موسیٰ کا ایک ہی بھائی تھا جس کا نام قاسم بھائی تھا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160