ماہر قادری

Posted on at


 

                                  پیدأش ۰۳ جولأی ۱۹۰۶

آپ کا اصل نام میظور حسین تھا۔ اور ماہر آپ کا تحلص تھا۔ لیکن آپ کو شہورت ماہر القادری کے نام کی وجہ سے ملی۔ آپ اٌتر پردیش ضلع بلند شہر میں جنم لیا۔ آپ نے ابتدایٔ تعلیم علی گڑھ سے حاصل کی۔ حیدرآباد دکن میں ان کی ابدی شہرت بام عروج پر تھی۔ پاکیستان بننے پار کراچی آکۓ۔

ماہرلقادری نے تمام اضاف سخن  میں طبع آزمأی کی۔  لیکن اٌن کی اصل شہرت نعت گؤی کی وجہ سے ہے۔ انٌ کی شاعری کی نمایاں خصوصیت سادگی اور بےتکلفی ہے۔ اٌنکی شاعری  کی زات گرامی آپؐ ہیں۔

 

ہندوستان میں کچھ عرصہ روزنامہ : مدینہ : میں سے وابستہ رہے۔ ۱۹۴۹ میں رسالہ : فاران نکالا ۔ جدہ کے ایک مشاعرے میں حرکرت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گۓ۔ اٌن کا دل عشق رسولﷺ سے معمور تھا۔

وفات ۲۱ مٔی ۱۹۷۸                    

 

 

 

 

 

 

 



About the author

160