سانحہ لاہور کے ذمہ دار لوگ

Posted on at


آج سے کچھ دن پہلے لاہور میں  مولانا طاہر ال قادری کے لوگوں پر ظلم اور تشدد  جو ہوا سارے عام لاہور کی سڑکوں پر خوں کے کھیل کھیلے گئے جب نہ تو پولیس روک سکی ان کو اور نہ ہی حکمران ہمارے بلکے اس سانحے کے بعد کچھ لوگوں نے انہی پر الٹے الزامات لگے اور تو اور  مولانا طاہر ال قادری کے بیٹے پر کیس بھی کروا دیا کیسے ذلیل اور بے شرم لوگ ہیں یہ ظلم کی انتہا ہے.لکین لاہور کے ماڈل ٹاؤن کے ایریا میں جو کچھ بھی ہوا ان میں ایک ایسا شخص بھی تھا جو کے پولیس کے سامنے سارے عام لوگوں کی گاڑیوں کے شیشے لائٹس توڑتا رہا.

اور اسے کسی نے بھی نہ روکا اس کا نام تھا گلو بٹ جو کے کسی بھی للحاظ سے اس واقع کا حصہ دار نہیں تھا یہ کام تھا پولیس کا لکن چونکے یہ گلو بٹ لاہور کا بہت برا بدمعاش اور ہمارے وزیر اعلی پنجاب کا خاص بندا ہے اسی لئے جو چاہے اس نے کل کیا کے مجے کون کچھ کہے گا.کل سارے عام لوگوں میں دہشت پھیلانے کے بعد اس نے اپنی گرفتاری دیدی جو کے صرف ایک چال تھی لکن عوام کے غصے سے نہ واقف تھے یہ لوگ اور آج وہ ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا.گلو بٹ کو جب عدالت میں پیش کیا جا رہا تھا تو اس کے ساتہ تین پولیس والے تھے اس کی حفاظت کے لئے لکن وقت انے پڑ وہ بھی اس کے کام نہ آ سکے عدالت کے باہر لوگوں نے کپڑے میں لپٹے اور چپے ہوے گلو بٹ کو پکڑ لیا اور اس قدر مارا پیٹا کے زمین پر بے بس ہو کر لٹا رہا .

یہ وہ ہی گلو بٹ تھا جو کل سارے عام لاہور کی سڑکوں پر لوگوں کی گاڑیاں توڑنے کے بعد ڈانس کر رہا تھا اور خوش ہو رہا تھا لکن آج خدا کا عذاب اترا اس پر لوگوں کی شکل میں اور خاک میں ملا دیا لوگوں نے اسے اور گلو بٹ کی خالہ کا بیان یہ تھا کے اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے.جو کے صرف اسے بچانے کے لئے ایک ڈھونگ تھا.اور گلو بٹ جسے لاہور کا سلطان رہی کہا جاتا تھا اس کی بدمعاشی کی وجہ سے عوام کے تشدد کے بعد اس قدر بے بس تھا کے اپنے پیروں پر کھڑا نہ ہو سکا پولیس نے اٹھا کر رکشے میں ڈالا اسکو.اب ان ظالموں کا زوال ہے عنقریب پاکستان میں بہت کچھ ہونے والا ہے شاید لوگ فرانس اور ایران سے بہت کچھ سیکھ گئے ہیں.

ٹویٹر پر مجھے فالو کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

https://twitter.com/Waqarmedi441

اور میرے بلاگ شیئر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://www.filmannex.com/waqarannex/blog_post

شکریہ،



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160