دوست کا مطلب

Posted on at


دوست کا مطلب
انسان وہ ہے جو مشکل میں آپ کے کام آییں .اور دوست وہ ہے جو مشکل کی ہر گھڑی میں
تمہارے ساتھ ہو .اس میں صرف غم نہیں ،خوشی نہیں ہر پل وہ آپ کے ساتھ ہو آپ سے کسی
بھی وقت وہ آپ سے پچھے نہیں بلکہ وہ آپ سے آگے ہوں اس سے دوست کہتے ہے .
           دنیا میں خوش نسب ہے آسے لوگ جن کے اس طرح کے دوست ہوں .ویسے تو
دنیا میں ہزاروں دوست ہر انسان کے ہوں گے پھر ہر دوست دوسرے دوست سے محتلف اور
جدا ہوتے ہے .بحض دوست آسے جن سے زبان تک محدود ہوتے ہیں لکین بحض دوست اسے
جن کے بغر آپ کی زندگی اجیرن ہوتی ہیں جنکو آپ سے دل لگی اور آپ کو ان سے دللگی ہوتی ہیں .  شاعر کیتے ہے کے دل کو دل سے راہ ہوتی ہیں


.



                            تم تخلص کو بھی اخلاص سمجتے ہوں
                           دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا



دنیا میں خوش نصب وہ ہیں جن کے اچھے اور سچے دوست ہو اسکا مطلب یہ ہر گز نہیں کے ایک
اچھا دوست برا بھی بن سکتا ہے اسکی مثال حضرت امام علی عہ نے اسی دی ہے کے پانی جینا بھی
گندا کیوں نہ ہو اگ بجھانے کے کام آتی ہے



                            صرف ایک ہی تمنا رکھتے ہیں ہم اپنے دل میں
                           بس محبت سے یاد کرو چاہی مدتوں بعد کرو

        تم کیا جانو ہم اپنے آپ کتنے اکیلے ہیں
                          پوچھو ان راتوں سے جو کہتی ہیں خدا کسی کو اتنا تنہا نہ کریں

دوستی کے سنہرے اصول



انسان جیسا ہوگا اسے ویسے ہی دوست ملتے ہیں .انسان کے کردار کو اس کے دوستوں سے
بھی پہچانا جا سکتا ہے .
سچی دوستی وہ ہے .جس میں باہمی توقعات سچی نکلیں .ہر وہ انسان جو تیری کا دم تھوڑ تا ہے
تیرا دوست نہیں .بہترین دوست وہ ہے .جو تیرے عیبوں سے اگاہ کریں .
دوست پر اسی طرح احسان کرو کہ اس سے پتہ بھی نہ چلے


 



لوگوں کی صورت کو نہیں سیرت کو دیکھ کے کر ان سے دوستی کرنی چاہیے .
دوستی وہ روشنی ہے .کہ اندھھیروں میں اور زیادہ روشن ہو جاتی ہے .
شمع کی مانند زندگی بسر کرو ،وہ خود جلتی ہے ،مگر دوسروں کے لئے روشنی کا سبب
بنتی ہے .دوستی کے لئے بہت نرم مزاج اور برداشت کرنے کا ایک نام ہے . .


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160