ویب سائٹ بٹ لینڈر

Posted on at


ویب سائٹ بٹ لینڈر 


ویب سائٹ تو بہت ساری ہیں اور سب لوگ سب ویب سائٹ بھی چک کر چکے ہیں ،لیکن اب تک کوئی ایسی ویب سائٹ نہیں ملی جو کہ بٹ لینڈر کا مقابلہ کر سکے ،کیوں کہ بٹ لینڈر سو میں سے ایک ہے جو کہ اپنے صارفین کو بہت اچھی ادائیگی کرتا ہے پچھلے عرصہ میں کچھ دنوں کے لئے اس ویب سائٹ نے پیسے کم دینا شروع کر دیئے تھے لیکن اب اچھا پیسے دوبارہ دینا شروع کر دیے ہیں 



پہلے کے جیسے نہیں لیکن پہلے سے کم ہی دے رہے ہیں لیکن امید ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں دوبارہ پہلے کے جیسے ہی پیسے ملینگے ،اور بز سکور بھی اب میں آپ کو کچھ بتانے جا رہی ہوں اور اسے غور سے پڑھنا ہے 



بٹ لینڈر پر ہم اپنا بز سکور کس طرح بڑھا سکتے ہیں ؟؟؟


بٹ لینڈر پر مائیکرو بلاگ ڈالیں اور بز حاصل کریں آسانی سے 



بٹ لینڈر پر آپ بلاگ لکھیں اور اچھے بلاگ لکھیں تا کہ لوگ انھیں پڑھنے پر مجبور ہو جائیں ،اور ایسے بلاگ لکھیں جو کہ بٹ لینڈر کو پسند آئیں جو معلومات سے لبریز ہوں ،



بٹ لینڈر پر آپ اپنی تصویر بھی لگا سکتے ہیں گیلری میں اس سے بھی آپ کا بز بڑھے گا اور ساتھ ہی آپ کو پیسے بھی اچھے ملیں گے ،اس کے علاوہ اپنے دوستوں سے مائیکرو بلاگ کے ذریئے آپ اپنے دوستوں سے سوالات بھی کر سکتے ہیں اس سے بھی بز سکور اور آپ کے پیسے بڑھتے ہیں 



اس کے علاوہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور انھیں سبسکرییب کرنے سے بھی ایک دن کے لئے بونس بز سکور ملتا ہے جس سے آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوتا ہے 


آپ بٹ لینڈر پر ویڈیو بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں لیکن ویڈیو ایسی ہوں جنھیں لوگ دیکھنا پسند کریں ویڈیو اپلوڈ کرنے سے بھی بز سکور بڑھتا ہے 


اور سب سے آخر میں لوگوں کی پوسٹ اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیر کریں اور ان سے بھی اپنی پوسٹ شیر کروائیں اس سے بھی آپ کا بز سکور بڑھے گا اور آمدنی بھی 


اگر آپ کو مجھ سے مزید کوئی سوال پوچھنے ہیں تو مجھے یہاں کلک کر کے سبسکرائب کریں شکریہ 


 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160