"دی امیزنگ سپائیڈرمین":

Posted on at


"دی امیزنگ سپائیڈرمین":



آج بات ہوگی فلم "دی امیزنگ سپائیڈرمین" کی جس ہالی ووڈ کی تاریخ میں اک نیا نام بنایا چونکہ یہ فلم گزشتہ چند سالوں سے "سپائیڈرمین ١"، "سپائیڈرمین ٢"، "سپائیڈرمین ٣"، "سپائیڈرمین ٤" فلموں میں موجودہ فلم ستارے کو کافی دفع سائن کروانی کی کوششیں کی جارہی تھی لیکن جو ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے فیصلہ کیا وہی ہوتا ہے اور آخر یہ مووی بنانے کے لئے  بہت محنت کی گئی اور اسکے ڈائریکٹری مارک ویب نے کی. اور اسکے علاوہ ساری لکھائی جناب  جیمز کی تھی.



یہ فلم کہانی پی روشنی ڈالتی ہے وہ کچھ یوں ہے کہ پیٹر پارکر ، جو کہ نیویارک شہر سے تعلق رکھتا ہے اور وہ اک دن کسی مکڑی کے کاٹنے سے اپنی بنیادی جین میں تبدیلی کی وجہ سے مختلف انسان شکل میں موجود مکڑی جیسی حرکتیں اپنا لیتا ہے .



فلم کی سب سے دلچسپ کہانی یہیں سے شروع ہوجاتی ہے. یہ فلم تبھی شروع کی گئی جب ٢٠١٠ میں سپائیڈر مین ٤ کا اختتام ہوچکا تھا. اور تمام ایڈیٹنگ کا کام جناب سیم نے کیا  اور چونکہ یہ فلمیں کامک کی کتابوں کی کہانی پہ بنائی جارہی ہے اسی لئے امریکا اور دوسرے ممالک کے لوگ ان فلموں کو زیادہ دل چسپی سے دیکھتے ہیں.


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160