ہمارا ہمسایہ ملک ایران اور اسکی تہذیب و ثقافت

Posted on at


 

ایران ہمارا ہمسایہ اسلامی ملک ہے اس دارالحکومت تہران ہے  یہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے بڑا ہے پرانے زمانے میں اس ملک کو پرشیا کہا جاتا تھا کیونکہ یہان پر زیادہ تر لوگ آتش پرست تھے اسلیے اب بھی اس کی قومی زبان (فارسی) ہے ایران پر بہت سے مشہور بادشاہوں نے حکومت کی جیسے کہ نوشیرواں عادل ، خسروپرویزاور یزدگرد شامل ہیں جب خسرو پرویز کی حکومت تھی تو آپ خط کے زریعے اسکو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اسکے بعد مسلمان کمانڈر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ اور حضرت ابو موسی اشعریؓ نے پورے ایران کو فتح کیا اور اسکے بعد یہان اسلام تیزی سے پھیلنےلگا

ایران میں بہت سے مشہور تاریخی مقامات ہیں جیسا کہ تھرون آف سلیمان یہ ایران کے مشہور معروف شہر شیراز کے قریب یہ دیوار سلیمان بنی ہوئی ہے آرکیالوجی والوں نے ۲۰۰۳ میں اس دیوار کو بہترین شاہکار قرار دیا ہے  اسی طرح ارم گارڈن جو کہ دو منزلہ ہے یہان اانے والوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اصٖفحھان بھی ایران کا ایک تاریخی اور مشہور شہر ہے شیراز ایران کا پانچواں بڑا شہر ہے اور صوبہ فارس کا دارالحکومت ہے فارسی کے مشہور شاعر حافظ شیرازی اور شیخ سعدی کا تعلق بھی اس شہر سے تھا اس شہر میں تفریح کے لیے بہت اہم باغات ہیں

ایران کے مشہور کھانوں میں چلو کباب ، خورشات، پلاو، آش جو کہ ا یک سوپ ہے شامل ہے

ایران کے ہینڈی کرافٹ خوبصورت لکڑی پتھر اور شیشوں سے بنی ہوتی ہیں

ایرانی فقہی مسلک میں الگ ہونے کے باوجود بھی ایرانی مسلمان عید روایتی جوش اور خروش اور پوری مذہبی روایت اور وعقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔ 

 



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160