اسائنمنٹ کے کیا فائدے ہیں ؟

Posted on at


اسائنمنٹ کے کیا فائدے  ہیں ؟


    


             سکول کے لیول سے لے کر یونیورسٹی کے لیول تک اسائنمنٹ یعنی کے ہوم ورک  دے جاتے ہیں. آج میں اسائنمنٹ کے فائدے  بتانے جا رہا ہوں کے اسائنمنٹ کیوں دے جاتے ہیں. اسکا آغاز سکول سے ہو چکا  ہے جہاں پہ اسائنمنٹ کو ہوم ورک کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے . اچھے سکولوں کے ٹیچرز بچوں کو ہوم ورک ضرور دیتے ہیں اور باقاعدہ انکے ڈائری میں لکھوا دیتے ہیں تا کہ انکو یاد رہے اپنے گھر میں . اور ہر اگلے دن انکا ہوم ورک دیکھا جاتا ہے کے انہوں نے ہوم کیا ہے یا نہیں اور اگر کیا ہے تو کون سے غلطی ہوئی ہیں اور اس طرح سے ان کی غلطیاں بھی دور کر  دیتے ہیں .


 


         اسائنمنٹ یا ہوم ورک دینے کا مطلب یہ ہر غز نہیں کہ طالب علم کا وقت خراب ہو بلکہ اس کا یہ مطلب ہے کہ ایک تو سٹوڈنٹ کا پراکتیس ہو جائے اس کورس میں اور دوسری اہم بات یہ کہ وہ گھر میں بھی پڑھنے کو ٹائم دے سکے اور اسکے ادی ہو جائے کیونکہ بعض سٹوڈنٹس گھر میں نہیں پڑھتے  اور ادھر ادھر کے اکتیوتئیس میں لگ جاتے ہیں .


 


        اسائنمنٹ دینے سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ سٹوڈنٹس کے گھر والوں کا ڈھان  ان کے بچوں کے پڑھائی کی طرف ہو تا ہے اور اسی طرح بچے کے والدین یا انکے گھر والے بھی انکے اسائنمنٹ میں مدد کرتے ہیں اور انکی پڑھائی کا خیال رکھنا شرع کر دیتے ہیں .


 


         اسائنمنٹ کرنے کے اپنے نمبرز بھی دیے جاتے ہیں جیسے کہ یونیورسٹی لیول پہ ہر اسائنمنٹ کے اپنے نمبرز ہوتے ہیں جن کو فائنل امتحاں کے نتیجہ کے ساتھ  جمع کے جاتے ہیں . اس لئے اگر اسائنمنٹ نہ کے جائے تو وہ نمبرز نہیں دیے جایئں گے اور اس طرح سٹوڈنٹس کا نقصان ہو جائے گا . اسائنمنٹ کی اہمیت کو دیکھتے ہوے انکو نمبرز دے گئے ہیں تا کہ سٹوڈنٹس اس چیز پر زور دے  اور اپنے اسائنمنٹ اپنے وقت پر کرے.


 


      اسائنمنٹ یا ہوم ورک کرنے سے طالب علم پڑھائی میں  ریگولر ہو جاتا ہیں اور پھر وہ اپنے پڑھائی کو وقت دینا شرع کر دیتے ہیں . اگر سارے سٹوڈنٹس یہ کام  خود سے کرتے تو شائد یہ اسائنمنٹ یا ہوم ورک نہ دیے جاتے . پر سب سٹوڈنٹس ایک جیسے نہیں  ہوتے ، سب طالب علم پڑھنے والے نہیں ہوتے . اسلئے اسائنمنٹ کی بہت اہمیت ہوتی ہیں سٹوڈنٹس کی زندگی میں . 



 


بلاگ پڑھنے کا شکریہ 


مضمون نگار عمار انکس 


 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160