پاکستانی بچے اور علم

Posted on at


پاکستانی بچے 


 



ھم ھیں پاکستانی بچے


قول کے پکّے ، بات کے سچے


 


ہے ھم سب کو یہ جاں سے پیارا


 پاکستان ہے دیس ھمارا


چاند ستارے والا ہے یہ پرچم


کبھی بھی نہ جھکنے والا ہے یہ پرچم


 


یہ ملک ھمارا  اپنی شوکت کا نشاں ہے


یہ ھمارا پرچم اپنی عظمت کا نشاں ہے


 


ھم اس جھنڈے کو اونچا ھی رکھیں گے


کبھی بھی اس کو ھم جھکنے نہ دیں گے


 



ھم بچے ھیں، بڑے بنیں گے


ایک ایک بدی کو اس ملک سے دور کریں گے


 


اچھے اچھے ھم کام کریں گے


اپنے دیس کا ھم نام روشن کریں گے


 


اس سے بڑھے گی ھماری قوم کی عزت


اور بڑھے گی ھمارے دین کی عظمت


 


یا رب ! رکھنا پاکستان کو سلامت


دین بلند ، اور ایمان سلامت


 


 


علم



 


اے میرے دوست ! علم حاصل کر


یہ فریضہ ہے ہر ایک مسلماں کا


 


تم نہ اس کی طلب میں کبھی کترانا


چین تک بھی جانا پڑے ، تو چلے جانا


 


اپنے دل کے اندر علم کا شوق پیدا کر


عمر بھر اس سے کبھی کنارہ نہ کرنا


 


یہ تو میرے آقا نامدار (صل الله علیہ وسلم) کے ھیں فرمان


ان کو تم اچھی طرح جان لو عزیزاز جان


 


 


علم سے ھی تو روشنی ہے انساں میں


اس سے آتا ہے فرق انسان اور حیواں میں


 


علم ھو چاہے دینی ، ھو یہ چاہے دنیاوی


بس کرتے رھو خوب تلاش اس کی


 


اس سے کھلتا ہے ذہن انساں کا


یہ  ہے ھی سرمایا ہر مسلماں کا


 


علم سیکھو مگر ھو بھلائی کا


لینا نہ کام کبھی اس سے کوئی برائی کا


 


بلاگ رائیٹر


نبیل حسن   



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160