ٹی وی اور بیماریاں

Posted on at


 

نیوزی لینڈ میں ایک مشاہدہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ دیر بچوں کا ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہنا ان کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے ایسے بچے جن کی عمرین بانچ سے پندرہ سال کے درمیاں ہین اگر اگر وہ دن میں کم از کم دو گھنٹے ٹی وی کے سامنے گزارتے ہیں تو بڑوں کی طر ح ان میں بھی موٹاپے کا رجحان بڑھ جاتا ہے ان کا کولیسٹرول بھی بڑھ جاتا ہے اور وہ سگریٹ نوشی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں

ماہرین نے بچوں کے والدین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچون کے ٹی وی دیکھنے کے معاملے میں چوکنا ہو جائیں اور اپنے بچوں کو ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ سے زیادہ ٹی وی کے سامنے نہ بیٹھنے دین بلکہ یہ بہت ہی اچھا ہو گا کہ کہ بچون کو ایک گھنٹے سے بھی کم ٹی وی دیکھنے کی اجازت دی جائے ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ نہ صر ف بچون کی صحت بلکہ ٹی وی دیکنھے سے انکی تعلیم بھی بہت متاثر ہوتی تر میں سے

ریسرچ سے یہ بات ثابت تو نہیں ہوئی کہ ٹی وی کا بلند فشار خون سے براہ راست کوئی تعلق ہے جبکہ موٹاپے کا اںحصار بھی اس بات پر ہے کہ چھوٹے یا بڑے کتنی دیر تک تی وی دیکھتے ہیں اگر کوئی شخص ٹی وی نہیں دیکھتا لیکن دفتر میں سارا دن کرسی پر بیتھے سارا دن گزار دیتا ہے تو وہ بھی موٹا ہو سکتا ہے ڈکٹروں نے ایک اور ہم مسئلے کی طر نشان دہی بھی کی ہے انکا کہنا ہے کہ بچے ٹی وی پر دیکھائے جانے والے کمرشلز سے بھی بہت متاثر ہوتے ہیں خاص طر پر ان اشیاء کی طرف جن 



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160