میرا تجربہ چائنیز کے ساتھ

Posted on at


میرا تجربہ چائنیز کے ساتھ:



آج میں اپنا وہ تجربہ آپکے سامنے رکھ رہا ہوں جو میں نے خود اپنی تعلیمی دور میں حاصل کیا جب کہ میں انکے ساتھ رہتا ہوں چائنیز بہت اچھے لوگ ہیں کیونکہ نہایت ہی صفائی پسند اور پر سکون لوگ ہیں.


 


چائنیز لوگوں کی چند عادتیں:



یہ لوگ صفائی کے لحاظ سے بہت اگے ہیں ہم سے لیکن ذھن میں رہے میں یہاں مسلمان چائنیز بھائیوں کی بات کر رہا ہوں جوکہ میری یونیورسٹی میں رہتے ہیں اور انکے ساتھ کافی گفتگو کے بعد میں اپنا تجربہ یہاں سامنے رکھ رہا ہوں.


کھانا خود بناتے ہیں:



چائنیز کہیں بھی رہے اک عادت اک ہر جگہ اک جیسی رہتی ہے کھانا خود بنانا اور خود ہی پیش کرنا. انکے کھانے تھوڑے بہت مختلف ہوتے ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ مکس سی سبزیاں وغیرہ زیادہ پسند کرتے ہیں.



لہٰذا یہ دوسرے ممالک کے کھانے پسند ہی نہیں کرتے کیونکہ پاکستانی کھانے یا انڈیا کے کھانے زیادہ تر مسالوپہ مشتمل ہوتی ہیں اور یہ لوگ بلکل فرائیڈ مسالوں والے کھانے پسند نہیں کرتے بلکے یہ لوگ تو گوشت بھی پانی میں سبزیوں کے ساتھ ابال کر کھاتے ہیں اور یہی وجہ ہے انکے کھانے ہمارے کھانوں سے مختلف ہوتے ہیں.


چائنیز لباس کیسے کرتے ہیں :



یہ لوگ بہت ہی اوپن دماغ کے مالک ہیں کہیں بھی جائیں وہاں کی ڈریسنگ کرنا انکو اچھا لگتا ہے کیونکہ



میں نے انکو شلوار قمیض پہنتے دیکھا ہے یہ لوگ بہت خوشی سے یہ لباس پہنتے ہیں.


 


 


میرے مزید بلاگ پڑھنے ک لئے میرے لنک پہ کلک کریں


میرا لنک : http://www.filmannex.com/Zeeshan_Khan/blog_post


 


میرا فیس بک لنک : https://www.facebook.com/zeeshan.ali.1460  


 


شکریہ



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160