پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت ، یوم پاکستان کا تحفہ

Posted on at


پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت ، یوم پاکستان کا تحفہ



 


آج ٢٣ مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین ای سی سی  ٹی 20  ورلڈ کپ کا میچ تھا اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست سے ہمکنار  کر دیا . ایک زبردست میچ دیکھنے کو ملا ، یقینن سب اس میچ سے بہت لطف اندوز ہو چکے ہونگے .




 


آسٹریلیا کا کرکٹ ٹیم دنیا دنیا کا سب سے سخت ترین اور نمبر ایک ٹیم ہے جس میچ جتنا اتنا آسان نہیں ہوتا بلکہ کافی محنت کرنی پڑتی ہے اس سے میچ جتنا کیونکہ آسٹریلیا کے ٹیم میں بعض اسے کھیلاڑی موجود ہیں جو کہ اکیلے بھی میچ کو جتوا سکتے ہیں ، آج بھی کچھ ایسا ہونے کا خدشہ تھا ، جس طرح سے اجج آسٹریلیا کا بیٹسمین جسکا نام ہے میکسویل نے انتہائی جارحانہ انداز میں بھلابازی کھیلا اور اگر شاہد آفریدی اسکو اوٹ نہ کر دیتے تو یقینن آج والا میچ آسٹریلیا کے ہاتھ میں ہوتا .


 


دوسری طرف اگر پاکستان کی جانب سے عمر اکمل نے بہت ذمدارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور اچھا سٹروک کھیلا انہوں نے جس نے آسٹریلیا کے بولرز کو کافی پریشان کر رکھا تھا  آج کے اس میچ میں .عمر  اکمل نے بہت کام بالوں میں ایک اچھا سکور دیا پاکستانی ٹیم کو . عمر اکمل کے ساتھ ساتھ انکے بڑے بھائی کامران اکمل نے بھی کافی پرفارم کیا اور اپنے بھی عمر اکمل کا بی ایک اچھا ساتھ دیا . اسی طرح دونوں  برادران نے پاکستانی ٹیم کو ایک اچھآ سکور دینے میں بہت اہم کردار ادا کیا جس کی وجہ سے پاکستان جیتنے کے قابل بن سکا . اس کے علاوہ آفریدی نے بالوں کا اچھا استعمال کیا اور پاکستان کو کچھ رنز دینے میں کامیاب رہا . بولنگ پرفارمنس بہت اچھی رہی شاہد آفریدی کی جس نے میکسویل کی قیمتی وکٹ گرا دی ،اس وقت جس وقت پاکستان کو وکٹ کی ضرورت تھی .


 


کہا جاتا ہے پاکستان دنیا وہ واحد ایک ایسی ٹیم ہے جو کسی وقت بھی میچ اپنے طرف لے سکتا ہے اور پاکستانی ٹیم آخری اورز میں تیز رن ریٹ کےلحاظ سے مشھور ہے . پاکستان کے ساتھ سعید اجمل جیسا جادوگر اسپنر مجود ہیں جو نہ صرف وککٹیں اڑاتا ہے بلکہ مخالف ٹیم پر پریشر بھی جھما دیتا ہے . جس کے بول پی رنز بنانا تو دور کی بات ہے بلکہ اس کے بول کا سپننگ کا سامنا بھلےباز کیلیے ایک انتہائی مشکل کام بھی ہے . آج پاکستانی ٹیم کے سارے کھلاڑیوں نے بہت اچھا فارم کیا اور یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کا تخفہ بھی دیا .  


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار عمار انیکس


 http://www.filmannex.com/AEyasir :مزید بلاگ پڑھنے کیلیے وزٹ کیجئے گا 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160