کبھی ایسا بھی ہو یا رب

Posted on at


 

کبھی ایسا بھی ہو یا رب
دعائیں مان لیتا ہے
تو کوئی معجزہ کر دے تو ایسا کر بھی سکتا ہے

مرے ہاتھوں کی جانب دیکھ انہیں تو بھر بھی سکتا ہے
مرے مولا کرم کر دے تو ایسا کر بھی سکتا ہے
میرے ہاتھوں کی جانب دیکھ،
انہیں تو بھر بھی سکتا ہےــ!!!!

 

 

 



About the author

160