پھول اور خوشبو

Posted on at


الله پاک نے اس دنیا میں انسان کے لئے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں .اور اس میں ہر چیز
کسی نہ کسی پر انسان کا دل خوش ہوتا ہے پھول ایک ایسی نعمت ہے .جو ایک انسان کو اپنی
حثیت بتا لیتا ہے .کے میں کس قدر پیارا اور کس قدر نازک ہو .اور کسے مجھے حلق کیا .اور کسے
مجھے پر کشش بنایا .پہلے ایک حالی پودا لگا تا اور اسکی دیکھ بھال کرتا



  .
رفتہ رفتہ اس پر کیسے جو بن آیی ہے .کس طرح وہ اپنی رنگ وروغن پر اتا ہے . پھول کی زندگی
کتنی محتصر سی ہوتی ہے .اس طرح انسان کی زندگی بھی محتصر ہے .لکین پھول جتنا وقت گزرتا
ہے خوشبو دے کر گزرتا ہے .پھول سے کسی نے پوچھا کہ اے پھول تیرا کام کیا ہے .پھول نے جواب
دیا کہ میرا کام ہے لوگوں کو خوشبو دینا .اور پھر سوال کیا کہ لوگوں نے آپکو خوشبو کے بدلے کیا دیا
پھول نے افسوس کے ساتھ جواب دیا کہ مجھے توڑ کر اپنی مقصد پورا کرتے ہے اور پھر پنکھ دیتے ہے .
اور میں دنیا میں جتنا وقت گزرتا ہو وفا کے ساتھ گزرتا ہو اور مجھے اپنے اوپر ناز ہے



 


ہر ایک چیز کا اپنا ٹائم اور بہار ہوتا ہے .وقت آنے پر انسان بھی اور بہار بھی ختم ہو جاتا ہیں .
موسم بہار میں گلستان جتنا سر سبز و شاداب ہو .انسان اس سے پر لطف اندوز ہوتا جاتا ہے .اور اپنی خوشی
محسوس کرتا ہے .جب صبح سویرے انسان سیر کے لئے نکلتا ہے تو انسان صبح کے پھولوں کے خوشبو سے
پر لطف اندوز ہوتے ہے .جب صبح کے ٹائم پھولوں پر شبنم کے قطرے پڑے ہوتے ہیں .جسے کے موتی ہو .
ایک مالی جب اپنے گلستان دیکھ بال کرتا ہے .اور اس سے پانی دینے لگتا ہے .اور خوش ہوتا ہے کہ اسکے
گلستان کے پھول کتنے پیارے اور دلکش نظر آتے ہیں .اگر کوئی آدمی پھول کو توڑے یا حراب کرے تو وہ
مالی کتنا غصہ کرتا ہے



 


ہر ایک ملک کے اپنے پھول مشہور ہوتے ہیں .اور اپنے پھول کو بڑے ناز کے ساتھ دوسروں کے سامنے پیش
کرتے ہے .اور ایسی طرح  ہمارے ملک کی بھی ایک  خوبصورت اور مشہور پھول ہے جس کا نام ہے؛ چمبلی ؛
اور قومی پھول کہتے ہے .
سفید پھول ؛یہ پھول امن کی  نشانی ہے .
سرخ پھول ؛ محبت کی نشانی ہے.  ورد پھول ؛نفرت کی نشانی ہے .


  مضمون نگار : جمشید علی


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160