صراط مستقیم،،

Posted on at


" ابو ذر۔" تم یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہو کہ میں تمہیں بھول جاؤں گی؟
اجوہ کی بات سن کر تکبر کی ایک لہر ابو ذر کہ پورے جسم میں دوڑ گئی۔۔
ابو ذر کیا کوئی انسان اپنے گناہ بھی بھولتا ہے؟؟
ابو ذر تم لوگ لڑکیوں کو محض چاہو، ان سے پیار کہ وعدے کرو۔۔ اور رشتے میں نہ بندھو پھر بھی چاہتے ہو کہ وہ تم سے محبت کریں؟ تمہیں چاہیں؟ اور تمہاری یاد کی صورت میں ایک عمر گناہ میں گزار دیں؟؟
" میں تمہیں اس وقت تک یاد رکھوں گی جب تک تم سے تعلق کہ گناہ کو توبہ سے ختم نہ کر لوں۔۔۔ "
اجوہ کی آنکھوں میں ندامت کہ آنسو تھے۔
بعض اوقات محبت نہیں، غلط انسان سے محبت دکھ دیتی ہے اور جب انسان صراط مستقیم پہ نہیں ہوتا تو ذلت کہ کانٹے تو چبھتے ہی ہیں،
یہ " صراط مستقیم " کیا تھا؟؟؟


About the author

160