اللہ پاک نے انسان کو اشرف امخلوقات بنایا ہے یعنی دنیا کی جتنی بھی مخلوقات ہیں ان سب کا سردار ان آدمْ ہی ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو دو خوبصورت ہاھّ عطا فرماۓ ، خوبصورت دل ، دماغ اور خوبصورت جسم عطا کیا۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو اتنی ساری نعمتیں انسان کو عطا کیں۔ اب اگر دیکھا جاۓ تو انسان کا یہ اخلاقی فرض نہیں بنتا کہ وہ ان نعمتوں کا استعمال خدا کی مخلوق کے نفع کے لیے استعمال کرے ؟
Help others
اس سوال کا جواب یقیناَ مثبت ہونا چاہیے۔ پر سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیسے؟ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم بھلا کسی کی مدد کیسے کر سکتے ہیں کیونکہ پاس تو مال اور نا روپیسہ وغیرہ تو میرا یہ خیال ہے کہ مسلمان ہونے کہ ناطے ہمیں اللہ اور رسولﷺ کی تعلیمات کی طرف دیھکنا چاہیے۔۔ جیسا کہ حضورﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ انسان کے جسم میں ۲۰۶ جوڑ ہیں اور انسان کو چاہیے کہ ھر جوڑکا صدقہ دے۔۔ مزید فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ راستے سے پھّر ہٹا دینا بھی صدقہ ہے ، کسی مسلمان کی طرف مسکرا کر دیکھنا بھی نیکی ہے ۔۔۔۔
لہزا ہمیں چاہیے کہ اتنی آسان نیکیوں اپنی استطاعت کے مطابق اپنے زندگیوں میں اپنانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ دوسروں کے کام آ سکیں۔ کیونکہ نسانیت کے کام آنا ہی انسانیت کا ثبوت ھے ورنہانسان اور حیوان کے درمیان کا فرق مٹ جاتا ہے کیونکہ اپنے لیے تہ حیوان بھی جیتے ہیں۔۔۔۔
ٹوٹر پے رابطے کے لیے پتہ!!
https://twitter.com/Kamil10Ahmad مضمون نگار : کامل خان