آمین یا اللہ !

Posted on at


یا اللہ !
اس سے پہلے کہ غفلت ہمیں رسوا کر دے
تو ہمارے جسم ہماری روح کو اچھا کر دے
یہ جو جہالت ہے ہماری ، ہم نے ہی بنائی ہے
جیسے تو چاہتا ہے، اب ویسا کر دے
ہمارے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو تیرا حکم ہو وہ ہمارا ارادہ کر دے
ہم میں‌ جو بیمار ہیں ان کو تو شفا دے
ہماری ہر جائز دلی تمنا کو تو پورا کر دے
جو مسلمان پہنچ گئے اگلے جہاں میں
مغفرت کر ان کی اور اونچا ان کا مرتبہ کر دے
آمین یا اللہ !


About the author

160