امریکہ میں بچوں کی فروخت کا گھناونا کاروبار

Posted on at


 

یوں تو دنیا مین بے شمار کاروبار کیے جاتے ہیں ہے لیکن آجکل کے اس جدید دور وقت کے ساتھ ساتھ لوگون نے نئے نئے کاروبار بنالیے جیسا کہ امریکہ ایک ترقی پزیر ملک ہے لیکن اس ترقی پزیر ملک کے ہائی لی ایجوکیڈڈ لوگون نے ایک نیا کاروبار شروع کیا ہے اور وہ ہے بچوں کی فروخت کا گھناونا کاروبار

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی جس کا نام کرسٹینا ہے نے بتایا کہ وہ اپنے معاشی حالات سے بہت پریشان تھی تو اس نے اس کے متعلق اپنی ایک دوست مارگریٹ سے بات کی تو اس نے اسے سے (سروگیسی )کا بتایا جس کے معانی ہے کہ پیسے لے کر کسی دوسرے شخص کے لیے بچہ پیدا کرنا اور مارگریٹ نے اسے بتایا  کہ یہ کام امریکہ کی اکثر ریاستون میں غیر قانونی اور بعض میں جائز سمجھا جاتا ہے لیکن اگر وہ چاہے تو وہ اسے ایسے لوگوں سے رابطہ کرواسکتی ہے جنہیں بچوں کی ضرورت ہو اس سے کرسٹینا کو اچھی خاصی رقم مل جائے گی

سروگیسی میں کسی بھی شخص کا سپرم عورت کی بیضہ دانی میں میڈیکل ٹیوب کے ذریعے داخل کیے جاتے ہیں کرسٹینا نے بتایا کہ اس ملاقات ایک چینی سے کروائی گئی جس نے اس سے کہا کہ وہ ایک عدد بچے کا خوا ہاں ہے اور کرسٹینا اس کے لیے تیار ہوگئی

اس کاروبار سے دبئی کے ایک نشریاتی چینل نے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ اس کاروبار میں امریکہ اور چین سب سے آگے ہیں اور یہ اس لیے کہ چین میں صرف ایک بچہ پیدا کرنے کی اجازت ہے اور امریکہ میں اگر کوئی عورت کسی کے لیے بچہ پیدا کرتی ہے تو وہ اسکے ۹۰ ہزار سے ایک لاکھ ۲۰ ہزار تک امریکی ڈالر لیتی ہے جب کہ بھارت یا نیپال میں صر ۳۰ سے ۴۰ ہزار امریکی ڈالر لیے جاتے ہیں



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160