(کیلا ہر بیماری کا علاج ہے(حصہ اول

Posted on at


کیلا ہر بیماری کا علاج ہے(حصہ اول)


کیلا مسلسل کھانے سے بدن کو موٹا کرتا ہےـ اندرونی بیرونی بیماری کا ہل ہے کسی بھی مقام سے خون آنے کو روکتا ہےـ کثرت حیض کوروکنے کیلئے اس کے رس کا پلا نا فوری علاج ہے ـ کیلے کے پتوں کی راکھ حیض کو بند کرنے میں نافع ہے ـ         


    کیلے کا شمار لزیز ترین پھلوں میں ہوتا ہے ـ ہمارے ملک میں شاید آم کے بعد سب سے لزیز سستا قوت بخش اور ز یادہ کھا یا جانے والا پھل کیلا ہے ـ


کھانے میں خوش ذائقہ عمدہ خوشبو صحت بخش بہت شوق سے کھا یا جانے والا پھل ہے کہتے ہیں کہ کیلا ایک قدیم ترین پھل ہے ـ مزاج اطبا۶ کی رائے کے مطابق گرمی سردی میں معتدل درجہ میں تر ہے اور دوسرے 



بعض کے نزدیک گرم تر ہے کیلے کی بہت ساری اقسام برصغیر پاک و ہند میں کاشت کی جاتی ہے ہر قسم اپنا الگ ذائقہ حلاوت غزائی خصوصیت قوت بخشی کا میعار اور خوشبو رکھتی ہے ـ کیلے میں ٹھوس غزا زیادہ ہوتی ہے اور پانی کم ہوتا ہے صحت بخش شکر کی کثرت اسے زور ہضم بنادیتی ہے جو لوگ تھکن محسوس کرتے ہوں ان کیلئے کیلا بہت مفید چیز ہے ـ



160