پاکستان کرکٹ

Posted on at


کھیل انسانی فطرت کا لازمہ ہے تمام ملکوں شہروں اور بستیوں میں بچے کسی نہ کسی طرح کھیل سےلطف اندوز ہوتے ہیں بڑے بھی صحت بر قرار رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی کھیل کھیلتے ہی رهتے ہیں کھیل بہترین اہلیت ہے کھیل بہترین تفریع ہے کھیلوں سے نظم و ضبط تندرستی اطاعت شحاری سلیقہ مندی اور صحت مندی ملتی ہے

 

پاکستان ملکی و عالمی سطح پر بہت سے کھیلوں میں حصہ لیتا ہے پاکستان اور بیرونی ملک ہاکی کرکٹ فٹ بال والی بال ٹینس اور بیڈ منٹن کے کھیل بہت مقبول ہیں جو بچے اور بڑے سبھی کھیلتے ہیں کھیلوں کے ملکی اور بین الاقوامی مقابلے بھی ہوتے ہیں جن میں تمام ممالک بھرپور حصہ لیتے ہیں آج کل ٹی وی پر بھی کھیلوں کے بے شمار چینل ہیں جن کی وجہ سے تمام دنیا سے ہمارا رابطہ ہو گیا ہے اگرچہ میدان میں جا کر ذاتی طور پر کھیل میں حصہ لینا ہی صحت مندی کی علامت ہے لکن ٹی وی پر گھر بیٹھے ہوے بھی کھیل سے تفریع حاصل ہوتی ہے

میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے پاکستان کو اس کھیل میں اہم مقام حاصل ہے اس وقت پاکستان کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے پاکستان ایک روزہ میچ میں چھٹے نمبر پر ہے ٹی ٹو ینٹی میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے جبکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے پاکستان نے کرکٹ کی دنیا میں ایک بہترین مقام حاصل کیا ہے

جبکہ پاکستان 2 مرتبہ ایشین چمپین رہا ہے پاکستان اس وقت ایشین کرکٹ پر راج کر رہا ہے حال میں ہی پاکستان 2012 میں ایشین کپ جیتا پاکستان 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے پہلا ورلڈ کپ پاکستان نے 25 مارچ 1992 میں عمران خان کی قیادت میں انگلینڈ میں انگلینڈ کے خلاف جیتا اس کے علاوہ پاکستان ایک مرتبہ ٹی ٹو ینٹی ورلڈ کپ سری لنکا کے خلاف جیتا

پاکستان نے بہت سے نامور کرکٹر پیدا کئے جن میں عمران خان جاوید میاں داد وسیم اکرم وقار ہونس انضمام والحق شاہد آفریدی شعیب اختر اور راشد لطیف نمایاں ہیں ان تمام کھلاڑیوں نے کرکٹ کی دنیا میں نہ صرف اپنا بلکہ اپنے ملک کا بھرپور نام روشن کیا

 

پاکستانی کھلاڑی زیادہ تر جارحانہ کھیل کی وجہ سے مقبولیت رکهتے ہیں پاکستان ٹیم ہمیشہ سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں پاکستان مختلف ممالک سے لگاتار کرکٹ سیریز کھیلتا رہا ہے پاکستان کا روایتی حریف بھارت ہے پاکستان نے ابھی تک کسی بڑے انٹرنیشنل ٹورنمنٹ میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل نہیں کی لکین مجموعی طور پر پاکستان نے بھارت سے برتری حاصل کی

پاکستان کے کھلاڑیوں نے بہت سے عالمی ریکارڈ کاہم کئے شاہد آفریدی اپنی جارحانہ مزاج بیٹنگ کی وجہ سے بہت مقبولیت رکهتے ہیں یہ اس وقت دنیا کے مہنگے ترین کرکٹرز میں شمار رکهتے ہیں اس وقت کرکٹ میں دنیا کے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے ان کے چھکوں کی تعداد تقریبآ 400 کے قریب ہے اور آفریدی نے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بھی بنایا تھا جو 37 بالوں پر 100 رنز کا تھا اور وو ریکارڈ حال ہی میں کیوی کھلاڑی کورے اینڈرسن نے توڑا

پاکستان کے شعیب اختر کے پاس دنیا کی سب سے تیز بال کرنے کا ریکارڈ بھی موجود ہے اس بال کی سپیڈ 100 میل/ سیکنڈ ہے شوین اختر کے پاس تیز ترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل ہے

اور پاکستان کے بیٹسمین انضمام الحق نے ایک روزہ کرکٹ میں 10 ہزار سے زیادہ رنز کرنے والی چوتھے کھلاڑی ہیں اس کے علاوہ پاکستان کے پاس کرکٹ کی دنیا میں اور بھی بہت سے چھوتے بڑے عزازات تہے پاکستان کے کھلاڑی صلاحیتوں سے مالامال ہیں اور مستقبل میں بھی پاکستان کے پاس بہت سے نامور کھلاڑی ہیں پاکستان مستقبل میں بھی نامور شہرت یافتہ کرککٹر پیدا کر رہا ہے اس وقت پاکستان کو کرکٹ میں بہت زیادہ فروغ دیا گیا ہے پاکستان کے حکمران بھی کرکٹ کے مداح ہیں


TAGS:


About the author

160