فلم اینکس میں اپ ڈیٹس اور تبدیلیاں - # سوشل میڈیا جو ادائیگی کرے

Posted on at

This post is also available in:


فلم اینکس نیٹ ورک میں بہت سی تبدیلیاں ہو رہی ہیں. یہاں کچھ تبدیلیوں کے بارے میں فونڈر فرانسسکو رولی کی ایک ویڈیو اپ ڈیٹ ہے:



فلم اینکس کی ترقی جو اس کے منفرد بزنس ماڈل # سوشل میڈیا جو ادائیگی کرے کی وجہ سے ہے، اس میں شامل ہیں:



مواد کے شراکت داروں (فلم سازوں اور بلاگرز) کی ادائیگی فلم اینکس " بز سکور" کے ذریے،




کمیونٹی سازوں کو %20 ملحق مارکیٹنگ فیس کی ادائیگی،




فلم اینکس اپنے مواد کے شراکت داروں اور کمیونٹی سازوں کو بٹکوائن میں ادائیگی کرتا ہے، اور ہماری وومن اینکس فاؤنڈیشن ترقی پذیر ممالک میں ڈیجیٹل کرنسی کی کھوج میں ہے.




About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160