ایکس کارپس ایکشن ٹیوی نے فلم اینکس پر ٤٠٠ فلمیں اپ لوڈ کیں

Posted on at

This post is also available in:

ایکس کراپس ایکسپریس- ١٧ جولائی ،٢٠١٤ انکنٹاس کلیفورنیا یو ایس اے 

ایکسکراپس ایکشن سپورٹس ٹیوی نے ٤٠٠ فلمیں فلم اینکس پر اپ لوڈ کیں!

اس ہفتے ایکس کراپس نے فلم اینکس آن لائن نیٹورک پر ٤٠٠ فلمیں منظور کیں اب ایکس کراپس ایکشن سپورٹس اور موزیک ٹیوی  سیریز بھی  نشر کرے گا-

ایکسکراپس  ٹی وی فی الحال کیبل ٹی وی کے ساتھ ساتھ تمام اہم آن لائن نیٹ ورک پر نشر کیا جاتا ہے اور حال ہی میں صرف ایک ایکسکراپس ٹی وی سیگمنٹ  آن لائن دیکھا جا سکتا ہے-

اب فلم انیکس کے ناظرین کے لئے ایکسکراپس کی  پورے ٢٢  منٹ کی اقساط بنا کسی وقفے کے اپلوڈ کیں جائیں گی!

دیکھتے رہو اور ہمارے ساتھ رہو تمام ٥٥ ایکسکراپس کی اقساط اور ساتھ ساتھ ایکسکراپس  ٹی وی کی  خصوصی پریزنٹیشنز بھی !

فلم اینکس پر اس ہفتے اپ  لوڈ میں شامل ہیں: 

ایکس بائیک

ایکسکراپس ٢٣. ایکس بائیک - پورا شو 

http://www.filmannex.com/movie/xcorps-23-x-bike-full-show/50063/

ایکس کراپس ٢٤ آر سی ایکس- پورا شو

http://www.filmannex.com/movie/xcorps-24-rcx-full-show/50247/

اے جے.ایس ایڈمنسن فلم 

٢٠١٤/٧   ©ایکس کروپس

ایکشن دیکھئے موزیک سنے اور ایکسکراپس میں شامل ہوئیے-

ایکس کراپس!  http//www.xcorpstv.com/


TAGS:


About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160