فلم اینکس کی بڑھتی ہوئی پینلٹیاں

Posted on at


ہر روز حب سب دوست جب ایک دوسرے کو اپنا لنک شیر کے لئے بھیجھتے ہیں تو آگے سے آج کل ہر ایک کا یہی سوال ہوتا ہے کہ یہ پنلٹی کیوں لگی ہے مجھے فلم اینکس ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ ہے اس کی وجہ سے بہت سے نوجوان روزگار حاصل کر رہے ہیں

لیکن کچھ عرصہ پہلے تک جب ڈالر کا نظام تھا اس طرح کی خبریں سننے کو نہیں ملتی تھیں اور نہ ہی کسی سے سنا تھا کچھ دن پہلے مجھے بھی اسی طرح کی پنلٹی لگی ہے لیکن مجھے یہ تک نہیں پتا کہ کیوں جب کہ میں ای میل اور بلاگس کے ذریے بھی فلم اینکس کو بتا چکا ہوں کہ میرا بلاگ خود کے لکھے ہووے ہیں

اور باقی دوستوں کو بھی پنلٹی لگی ہے اور ان بیچاروں کو یہ تک نہیں پتا کہ کیوں لگی ہے اور ان کا دل ہی نہیں کرتا کام کرنے کو کیوں کہ جب انسان کا دل دماغ خوش ہوگا تب ہی کام بھی ہو سکے گا اور اگر فلم اینکس والے پنلٹی دیتے ہی ہیں تو آپ ہمیں اتنا تو بتا دیں کہ کس بات کی پنلٹی دے رہے ہیں

کیا ایک بندہ روز اگر بلاگ خود سے لکھتا ہے تو آپ کو یہ لگتا ہے کہ اس نے کہیں سے کاپی کیا ہوگا کیا ہم اتنے جاہل ہیں کہ ہم خود سے بلاگ روز نہیں لکھ سکتے ہم لکھ سکتے ہیں اور ہم نے لکھے بھی ہیں اور لکھے گے آگے بھی لیکن آپ کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کم از کم ہمیں ثبوت دیں کہ کون سی ایسی غلطی ہو رہی ہے کہ آپ سب کو خوا مخا پنلٹیاں دے رہے ہو یہ ٹھیک نہیں ہے فلم اینکس اس سے لوگوں کے دل ٹوٹ رہے ہیں اور پھر اس کے بعد کام بھی نہیں ہو پاتا کسی سے بھی

اس لئے میری آپ سے اپیل ہے کہ ایسا نہ کریں اگر آپ ایسا ہی کرتے رہے تو ہم لوگوں کو کیسے اس ویب سائٹ پر بولائینگے کیسے ان کو کہیں گے کہ آپ بھی اس ویبسائٹ پر آ کر کام کرو اور اگر وو آ بھی گئے تو ان کو آپ نے پنلٹی دے دی تو وو اس کو دھوکھا سمجھیں گے

اور دوسری بات یہ کہ آپ ہر روز بز سکور گرا رہے ہو بلاگ پوسٹ کرنے شیر ،لائک.کومنٹس کرنے کے باوجود اس سے ہم سب دوستوں کو نقصان ہو رہا ہے ہر کوئی یہی سوال ہر روز کرتا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے اور یہ کوئی بھی نہیں جانتا اس بات کو بھی آپ صاف صاف کر کے بتاؤ کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے جب کہ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا اب کیوں ایسا ہو رہا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ بدل گیا ہے جس سے میرے تمام دوست بہت ہی پریشان ہیں

اور آپ ہمہیں یہ بھی بتائیں کہ بٹ کوئین سسٹم جو کہ اب تک کسی کی سمجھ میں نہیں آ رہا اور اس کی کرنسی روز بروز گر رہی ہے شروح میں ایک بٹ کوئین ٩٠٠ ڈالر کا تھا اب یہ ٤٤٠ ڈالر کا ہو گیا ہے کیا یہ ہماری محنت کا صلہ ہے کہ ہم ہر روز اتنی محنت کریں اور آخر میں بٹ کوئین کی کرنسی گر جائے اور ہماری محنت ضیا چلی جائے یہ بہت ہی غلط ہے اس لئے آپ ہمیں جو کچھ میں نے لکھا ہے ان سب کی تفصیل ہمیں دیں تاکہ میرے تمام دوست بھی اس پریشانی سے بچیں اور محنت سے اپنا کام جاری رکھیں امید ہے کہ آپ میری درخواست پر ضرور عمل کریں گے شکریہ فلم اینکس



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160