کیونکہ آجکل بہار کی آمد آمد ہے اور بہار ہی میں شجر کاری کا سلسلہ عروج پر ہوتا ہے۔۔ میں یہ بلاگ کی اہمیت اور پاکستان میں جنگلات کی ضرورت کی پیش نظر تحریر کرنے جا رہا ھوں۔۔۔
mangroves forests Karachi
جنگات قدرت کا وہ حسین تحفہ ہیں جن کی اہمیت سے کوئ بھی انکار نہیں کر سکتا ۔۔ آج کل کے اس دور میں جہاں ہر طرف ماحول کو آلودہ کرنے کی کوششیں جاری او ساری ہیں۔۔ ہرطرف قسم قسم کی فکٹریاں بنائ جا رہی ہیں ، بڑھتی ھوئ گاڑیوں کی تعداد فضاء کو آلودہ کرنے اور ہمارے ماحول زہر کرنے کرنے کی کوشش میں لگی ھیں۔۔ ایسے کڑے وقت میں درخت ہی وہ زریعہ ہیں جو ماحول دوست ثابت ھو سکتے ہیں۔۔۔ درخت ہمیں قیمتی لکڑی کے علاوہ اور بھی بہت اشیاء فراہم کرتے ہیں مثلاً قیمتی جڑی بوٹیاں ، نایاب چرند پرند وغیرہ اپنے اندر سمیٹے ھوۓ ھیں۔۔۔
Temperate Forests of Naran, Pakistan
مگر افسوس کے ساھّ کہنا پڑتا ھے کہ جنگلات کی اتنی خوبیوں کے باوجود ہمارے ملک پاکستان جنگلات کی کمی کا شکارھے۔۔ عالمی اعدادو شمارکے مطابق کسی ملک کے لیۓ جنگلات کا رقبہ 25 فیصد ھونا چاہیے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں یہ رقبہ 25 فیصد سے کم ہے۔ اور جو جنگلات موجود ہیں ان کو بھی دن بدن نقصان ھو رھا ھے۔۔
جنگلات کی اسی اہمیت کو سامنے رھکتے ھوۓ ۲۱ مارچ کو عالمی سطح پر شجر کاری کادن منایا جاتا ھے۔۔ اور مجھے یہ بتاتے ھوے بڑی خوشی محسوس ھو رھی ہے ۔۔ ہمارے کالج ( گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ھری پور) میں بھی اس دن کا انقاد کیا گیا اور ہمارے پرنسیپل صاحب کی سربراھی میں ۴۰۰ چیڑ کے پودے لگاۓ گئے۔ جو مستقبل میں ماحول کی خوشحالی کا سبب بنں گے ( انشاء اللہ)۔۔۔
درخت لگانا نا سرف ماحول کے لئے مفید ھے بلکہ ثواب اور صدقہ جاریہ بھی ھے۔ اگر ہر شخص اپنے گھر میں ایک ہی درخت لگا لے تو جنگلات کی کمی کافی حد تک کم ہو سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔
Thank you so much for your support:
Written by
Kamil khan
Follow me on twitter only on
https://twitter.com/Kamil10Ahmad
If you want to read my previous blogs then just click on