ویسے تو مارچ تک اچھی خاصی گرمی ھوتی ھے پر چونکہ اس دفع بارشوں کا سلسلہ دیر سے شروع ھوا لہزا ابھی ابھی کھٍ کھٍ گرمی کے اثرات نمودار ھونا شروع ھو گے ہیں۔
اتنی بارشوں کے با وجود سورج کی دو چار دن کی تپش نے دھوپ کو لا کھڑا کیا۔ اللہ تعالی کے بنائے ھوئے سارے ھی موسم اپنی اپنی خوبیاں لئے ھوئے ہیں۔
لہزا گرمیوں کے موسم کی بھی کھٍ خوبیاں ہیں اور کھٍ خامیاں ہیں جنکا زکر زیل میں کیا گیا ھے ۔۔۔
پہلے گرمیوں کے پریشان کن پہلوں کی نشان دہی کرتے ھیں ۔۔ سب سے پہلی بات تو میرے نزدیک یہ ہے کہ گرمیں کی آمد کے ساھّ ھی مکھیاں ، مچھر اور دیگر کیڑے مکوڑے نمودارھونا شروع ھو جاتے ھیں ۔۔ جو کہ بہت سی پریشانیوں کے علاوہ بہت سی بماریوں کا سبب بھی بنتے ھیں۔۔
مچھر ساری ساری رات کی نیند کو حرام بنا دیتے ہیں۔۔ اوپر سے لوڈ شیدنگ سونے پے سہاگے کا کام کر دیتی ھے۔ اور بیماریوں میں ملریا ، ڈینگی اور مکھیوں کی وجہ سے ڈائیریا ، ہیضہ جیسی بیماریوں کی تعداد میں اضافہ ھو جاتا ھے۔۔
Thank you so much for your support:
Written by
Kamil khan
Follow me on twitter only on
https://twitter.com/Kamil10Ahmad
If you want to read my previous blogs then just click on
http://www.filmannex.com/kamil-khan/blog_post