کمپیوٹر ونڈو کے بغیر ادھورا ہےحصہ دوئم

Posted on at


کل میں نے اپ کو کمپیوٹر کے بارے میں بتایا تھا کہ ونڈو کے بنا کمپیوٹر بلکل بیکار ہے اور آج اسی طرح کی اور چیزیں آپ کو بتاونگا کہ جو آپ کے کمپیوٹر کے لئے ضروری ہیں جن سے آپ کا کمپیوٹر بہت ہی تیز اور وائرس سے پاک رہے گا اس میں سب سے پہلے آپ کو ونڈو کا طریقہ بتاونگا کیسے ونڈو ڈالنی ہے


ونڈو ڈالنے کا طریقہ

جب آپ کمپیوٹر میں ونڈو ڈالیں گے تو سی،ڈی،ڈالنے کے بعد پہلا کام یہ کرنا ہوگا کہ کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کرنا ہے اس کے بعد ،اوپشن ایگا اینی -کی پریس اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی بٹن پریس کرینگے تو ونڈو انسٹال ہونا شروح ہو جائیگی اس کے بعد اوپشن ایگا انٹر پریس کریں ،اور انٹر کو دبا کر
ای -ایس-سی-کا بٹن پریس کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ نے پھر انٹر کا بٹن دبانا ہے اور ایف،ایٹ،کو پریس کرنا ہے اس کے بعد ڈی،کا بٹن دبانا ہے ،اور پھر ایل،کا بٹن اور پھر سی کا اس کے بعد پھر انٹر کا بٹن دبانا ہے تو آپ کی فائل ڈیلیٹ ہو جائیگی اور پھر اس کے بعد کوئی بٹن پریس نہیں کرنا خود کاپی انسٹال ہو جائیگی
جب فائنل انسٹال ہوگا تو آپ نے اپنا نام لکھ کر انٹر کا بٹن دبانا ہے اس کے بعد آپ نے ٹائم سیٹ کرنا ہے اور انٹر کا بٹن دبانا ہے اور اس کے بعد آپ نے ونڈو کی ان خالی خانوں میں ایڈڈ کرنی ہیں یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں کیوں کہ باز اوقات اپ کے پاس سی،ڈی،تو ہوتی ہے لیکن کی کہیں کھو جاتی ہے اس لئے اپنے پاس لکھ بھی لیں تاکہ آسانی ہو آگے ونڈو انسٹال کرنے میں

qw4hd-dqcrg-hm64m-6gjrk-8k83t-
اس کو خالی خانوں میں لکھنے کے بعد انٹر پریس کریں اور اس کے بعد خود ونڈو انسٹال ہو جائیگی اور جب ونڈو انسٹال ہی جائے تو سی ڈی کو نکال دیں اور ریسٹارٹ ہونے پر ڈرائیور کی سی،ڈی ،ڈالیں اور مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور پروپرٹی پر کلک کریں اس کے بعد ہارڈ ویر پر جا کر جن پر پیلے کلر کا نشان ہوگا سوالیہ اس اس کو کلک کرنا ہے اور نیکسٹ نیکسٹ کا بٹن دبانا ہے اور جب انسٹال ہو جائے تو اینٹی وائرس ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور سب سے پہلے تمام کمپیوٹر کو سکین کریں تاکہ اگر وائرس ہو تو ختم ہو جائے اور اس کے بعد یوز کریں

سی سی کلینر

ونڈو اور باقی سب کا تو بتا دیا لیکن ایک چیز ہے جو آپ میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتے اور پچھلے دنوں میں مجھے بہت سے دوستوں نے بھی کمپیوٹر سلو ہونے کی شکایت کی اور ان کو بھی بتایا آج اپنے اس آرٹیکل کے ذریے باقی دوستوں کو بھی بتا رہا ہوں تو سب سے پہلے گوگل میں جا کر سی سی کلینر داؤن لوڈ کرنا ہے اور اس کے بعد انسٹال کر کے اسے اپنے برووسر کو کلئیر کرنا ہے اور ہر دفعہ برووسر یوز کرنے کے بعد سی سی کلینر سے کلین کرنا ہے اس سے آپ کا کمپیوٹر کبھی سلو نہیں ہوگا اور آپ اسے کمپیوٹر کو جب بھی سٹارٹ کریں تو ضرور سی سی کلینر سے کلین کر لیں

 

تو یہ دو چار باتیں تھیں جو کہ آپ کے کمپیوٹر کو تیز بنا سکتی ہیں اگر ان پر عمل کیا جائے تو اور آپ کے برووسر کو بھی اس لئے ان باتوں پر ضرور عمل کریں تاکہ آپ کا کمپیوٹر ہمیشہ تیز تر رہے



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160