(انسان کیسے جرم کی دنیا میں داخل ھوتا؟؟ (حصہ اول

Posted on at


آج کا میرا مضمون ہے کی آخر کیا وجہ ھے کہ ایک سیدھا سادہ انسان جرم کے شکنجے میں جکڑا جاتا ہے ۔ اور دیکھتے ھی دیکھتے لوگوں کی نفرت کا نشانہ بن جاتا ہے۔                            

             

یہاں سوال یہ اھٹتا ہے کہ کیا انسان جنم سے ہی برا پیدا ھوتا ہے؟ اس کا جواب یقینا نفی میں ھوتا ہے ۔ کیونکہ اللہ نے تو سب کو گناھوں سے پاک اور ایک دوسرے کے کام آنے کے لئے پیدا کیا نا کہ انسانیت

   

کوستانے کے لئے۔ انسان کو اشرف ا مخلوقات بنا کراور امن قائم کرنے کے لیے بھیجا۔   یہی وجہ ھے کہ پیدائش کے وقت ہر انسان معصوم اور سفید کا غزکی طرح ھوتا ھے ۔        

 یہاں سے ہمیں یہ اشارہ ملتا ھے کہ یہ دنیا ہی ہے جو انسان کو جرائم اور ھر بری راہ د کھاتی ہے ۔ مطلب یہ کہ اس دنیا میں رونما ھونے والے حالات اور واقعات انسان سے وہ سب کھٍ کرواتے ھیں جو نہ صرف خود کرنا پسند کرتا ھے اور نا وہ اخلاقی لحاظ سے درست یا جا ئز مانے جاتے ہیں ۔

اور ان سب سے بڑی وجہ دیکھی گئی ہے جو لوگوں کو اس طرف مجبور کرتی ھے وہ ھے غربت !

غربت جرائم کی بنیادی وجہ سمجھی جاتی ہے کیونکہ  غربت ہی ہے لوگوں سے ہر برح کے جائز نا جائزکامکرواتی ہے۔ جیسےڈاکہ زنی ، قتل و غارت ، کرپشن ، سمگلگ وغیرہ۔   

                              

اس کے علاوہ جرائم کی دوسری بھی وجوہات ہیں جیسا کہ اکثر لوگ جلد سے جلد امیر بننےکے خوابدیکھتے ہیں اور پھران خوابوں کو ہر صورت پورا کرنے کے لیے نا جائر طریقے اپنا لیتے ہیں۔۔  

                                        

written by 

                           kamil khan

 



About the author

kamil-khan

I am kamil khan, i am on film annex because through this platform i can share my thoughts and ideas with world....

Subscribe 0
160