آپ کی مکمل ایم ٹی وی ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست

Posted on at

This post is also available in:


 


جیسے ہی آپ نے یہ دیکھا کہ کونین اوبرائین  ۵۰۰۰ پاؤنڈ کی شعلوں والی  پاپ کارن بکٹ سے نمودار ہوۓ تو اُپ سمجھ لیں کہ آپ ایک اور زبردست سے ایم ٹی وی موی ایوارڈز میں موجود ہیں۔


اوبرائین نے سب سے زیادہ مشہور شخصیات کیساتھ آنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ھے۔(ایلن کی تم سن رھے ہو؟)۔جس میں ایسے ستارے شامل ہیں ،ٹیلر سوفٹ،سر اینتھنی ہاپکنز،،اور اس میں دی کاسٹ آف


بگ بینگ تھیوری  بھی شامل تھی جسمیں  ایڈم سینڈلر ،،کیٹی پرے،،انڈی سیم برگ،،جیک وائٹ،،ایشٹن کچر،،مارٹن سکروسس،،ڈیمی مور،،ایما واٹسن ،،رسل کرو،،پائل روڈ۔۔جیسیکا البا،،لوپیٹا نیونگو،،اور سکریلکس ۔۔


لیکن آخر میں ،یہ سب جیت جانے والوں کے بارے میں ھے،اور ان میں گرینڈ چیمپئیں ،،،دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر ،،،رھیجسکو سال کی بھترین فلم قرار دیا گیا اور جوش ھچرسن نے بہترین میل پرفارمنس کا ایوارڈ لیا اور جینیفر لارینس نے بہترین فی میل پر فارمنس کا ایوارڈ حاصل کیا۔


اور ایلی گولڈنگ اور زیڈ دائیورجنٹ کو سامنے لانے میں پیچھے رہ گۓ۔۔


ایم ٹی وی فلم ایوارڈز ۲۰۱۴ کی مکمل جیتنے والوں کی فہرست یہ ھے،،۔


سال کی بہترین فلم:
دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر(لائنز گیٹ)۔۔


ھدایتکار : فرانسس لارنس


پروڈیوسر : نینا جیکبسن اور جان کیلیک




 

بہترین فی میل پرفارمنس

جینفر لارنس

دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر(لائنز گیٹ)۔۔





بہترین میل پرفارمنس

جوش ھچرسن

 

دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر(لائنز گیٹ)۔

۔


نۓ آنیوالوں میں بہترین پر فارمنس

ول پولٹر ۔۔وی آر دی ملرز(نیو لائن سینیما)۔۔



 بیسٹ کِس



BEST KISS



  • ایما رابرٹس۔جینیفرانیسٹن اور ول پولٹر وی آر دی ملرز(نیو لائن سینیما)۔۔


 
بہترین فائیٹ


  •  فلم  دی ھابٹ : دی ڈیسولیشن آف سمگ۔(وارنر براس پکچرز اورلینبڈو بلوم اور ایونجیلائن للی بمقابلہ اورکس


 
بہترین مزاحیہ پرفارمنس

جوناہ ھِل۔۔دی وولف آف وال سٹریٹ ( پیرا ماؤنٹ پکچرز)۔۔

 
 

بیسٹ سکئیرڈ  پر فارمنس



  • براڈ پٹ ،،ورلڈ وار زیڈ(پیراماؤنٹ پکچر)۔۔


 
سکرین پر بہترین جوڑی

وائن ڈیزل اور پال والکر،،فاسٹ اینڈ فیوریس(یونیورسل پکچرز)۔۔



 
بہترین بغیر شرٹ کے پرفارمنس



  • زیک  ایفرون  فلم دی ایکورڈ مومنٹ (فوکس فیچرز۔)،۔۔)


 
بد ترین مومنٹ ۔۔

لیونارڈو دی کاپریو فلم (دی وولف آف وال سٹریٹ)،۔پیرا ماؤنٹ پکچرز




لیونارڈو  ڈی کاپریواور انکا وال سٹریت پلیئر جب اپنی گاڑی لیمبور گینی میں ایک پاگلوں والا موڑ لیتا ھے۔۔

بہترین ولن




  •    میلا کُنس  او زیڈ دی گریٹ اور پاور فُل (والٹ ڈزنی سٹوڈیوز موشن پکچرز)۔،


 
بیسٹ آن سکرین ٹراسفرمیشن

جاریڈ لیٹو

ڈلاس بائیرز کلب۔۔(فوکس فیچرز)۔


 
پسندیدہ شخصیت

شیلینی ووڈلی ،،ڈائورجنٹ (سمٹ انٹرٹینمنٹ)۔۔

 
بہترین میوزیکل مومنٹ

بیک سٹریٹ بوائز۔۔۔جے بروشییل سیٹھ روجناور کریگ رابنسن

دس از دی اینڈ (کولمبیا پکچرز)،۔۔،

سپوائیلر  الرٹ۔۔بیک سٹریٹ بوائز دوبارہ یکجا ہوۓ ۔۔۔ایوری باڈی ۔۔میں پرفارمنس دینے کیلۓجسمیں نہ بھلا دینے والے شاہکار ہیں 





بیسٹ کیمیو پر فارمنس

ریحانہ

دس از دی اینڈ کولمبیا پکچرز






 
بیسٹ ہیرو


  •  ھنری کاویلز اور کلارک کینٹ۔۔مین آف سٹیل

  • وارنر براس پکچرز






































About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160