(جو لوگ محنت کرتے ھیں وہ اپنی قسمت خود بناتے ہیں ( حصہ اول

Posted on at


میں نےاکثر لوگوں کو فلاں کی قسمت کے بارے میں باتیں کرتے سننا ہے ۔ اور اکثرمیں نے سننا ہے کہ لوگ کہنے ہیں کہ فلاں کی قسمت بہت عمدہ ہے۔ کاش کہ ہماری بھی ایسی قسمت ھوتی ۔ لیکن مجھے کبھی یہ نہیں پتا چلا کہ یہ قسمت ھوتی کیا چیز ہے ، کہاں ھوتی ھے اور کیسے ملتی ہے ۔  

                                    

بقول ان لوگوں کے قسمت خدا کی طرف سے تخفہ ہے یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ قسمت خدا کی دین ھوتی ہے ۔ اور خدا جسے چاہے اس پر اپنی قسمت کے دروازے کھول دیتا ھے۔

لیکن میں لوگوں کی اس بات کو نہیں مانتا کیونک اگر خدا صرف بعض منتحب کیے ھوئے لوگوں کو پر ہی اپنی رحمت کے دروازے کھولتا ہے تو باقی کے لوگ کہاں جائیں گے ۔                  

     

میرا یہ خیال ہے کہ قسمت خدا نے انسان کے اپنے ہاتھ میں دی ہے ۔ اور اس پر شرط یہ رھکہ دی ھے کہ جو جتنی محنت کرے گا اسکی قسمت اتنی ھی زیادہ ھو گی اور وہ اتنا ھی کامیاب ھو گا ۔ اور جو سستی سے کام لے گا تو اسکی قسمت سوئی رھے گی ۔۔                        

                        

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ‘‘ خدا بھی اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں’’                   

 Thank you so much for your support:

 

Written by

                     Kamil khan

 

   Follow me on twitter only on

   https://twitter.com/Kamil10Ahmad   

 If you want to read my previous blogs then just click on

 http://www.filmannex.com/kamil-khan/blog_post



About the author

kamil-khan

I am kamil khan, i am on film annex because through this platform i can share my thoughts and ideas with world....

Subscribe 0
160