میرا ملک اور تعلیم

Posted on at


اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میرا ملک پاکستان آج بھی زوال کا شکار ہے ،اہل علم صاحبان عقل و سلیم والوں نے اسکی بہت سی وجوہات بیان کی ہیں ،کسی نے کہا کہ اسکی وجہ سیاست دان ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ دوسرے ممالک کے لوگ ہیں کوئی کیا کہتا ہے کوئی کیا .لیکن میرا موقف ان سب سے بلکل مختلف ہے ،

جنتا میرا علم ہے میں اتنا ہی سوچتا ہوں.کسی ملک کو چلانے کے لئے دو چیزیں ضروری ہوتی ہیں ،سرکار اور سرکاری لوگ ،ہمارے ملک کی سرکار  ٹیب تک ٹھیک نہیں ہوگی جب تک کہ ہمارے سرکاری لوگ ٹھیک نہیں ہونگے .میری بات جان کر آپ لوگوں کو کچھ عجیب لگے گا لیکن سچ تو سچ ہوتا ہے اور سچ کڑوا ہوتا ہے 

اور وو عظیم ہستی اور بہت اعلی درجہ پر فائز لوگ ہیں ایسے لوگ جن سے انبیا کرم نے خود کو تشبی دی ہے ،وو ہیں ہمارے اساتذہ کرام اساتذہ اپنے مقام میں بہت ہی اعلی درجہ رکھتے ہیں اور جب بچے اسکول جاتے ہیں تو اساتذہ جب ان کو سبق پڑھاتے ہیں تو وو ان بچوں کے لئے ایک روحانی باپ کا درجہ رکھتے ہیں جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں تو وو سبق سیکھتے ہیں اگر اساتذہ انھیں ٹھیک طرح سے پڑھاینگے تو بچا کچھ سیکھ بھی سکتا ہے اور کل کو اگر کسی قابل ہو جائے گا تو آپ کے لئے دعا کریگا اور ہمیشہ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا .اور ایک اساتذہ کا سب پہلا کام یہی ہے کہ بچوں کو اچھی تعلیم سکھانا 

img style="max-height: 582px; max-width: 582px;" src="https://cdn.bitlanders.com/users/galleries



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160