مری پاکستان

Posted on at


اس وقت دنیا میں 196 ملک ہیں جن میں سے قدرت کا حسن بہت کم ملکوں کو حاصل ہے اور جن کے پاس یہ قدرتی مناظر اور قدرتی خوبصورتی ہے وہ ملک ایک خاص نام رکھتے ہیں خوبصورتی میں اسے ہی پاکستان بھی بہت خوبصورت اور قدرتی منظر سے مالا مال ہے ...جس میں بہت سے خاص علاقے اور شہر اتے ہیں مری بھی ان میں سے ایک ہے یہ راولپنڈی ضلع کے ایک ذیلی تقسیم میں ہے اور اسلام آباد کے ارد گرد مارگلہ کی پہاڑیوں کے بعض حصوں پر مشتمل ہے اور مری تحصیل، راولپنڈی ضلع کے ایک انتظامی ڈویژن کے میونسپل دارالحکومت ہے. اس کے ساتھ ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر کے طور پر، مری بھی ایک یونین کونسل ہے..مری پاکستان کا بہت ہی خوبصورت اور دلکش علاقہ ہے جہاں روز ہزاروں لوگ اس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے اتے ہیں ان لوگوں میں نہ صرف پاکستانی ہوتے ہیں بلکے دوسرے ملکوں سے آے ہوے لوگ بھی بہت بری تعداد میں ہوتے ہیں.

 

اس جگہ کی اور سب سے بری بات اور خوبصورتی کا راز یہ ہے کے کو لوگ دوسرے ملکوں سے یا کہیں سے بھی اسے دیکھنے چلے اتے ہیں اتنی حسرت سے.مری میں سال میں تقریبآ ٨ مہینے موسم ٹھنڈرہتا ہے اور سنو فالنگ کے ساتھ موسم کا ٹیمپرچر ٠ سے نیچے ہی رہتا ہے.اسی لئے بہت سے لوگ ادھر کا رخ کرتے ہیں جب ان کے اپنے علاقے یا ملک میں موسم گرم ہوتا ہے تب یہ جگہ مری ان کے لئے جنت کی مانند ہوتا ہے یہاں آکر لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں.

 

پاکستان کے بہت سے لوگ اور ان میں خاص طور پر شادی شدہ جوڑے اپنے ہنی مون کےلئے اس جگہ کا انتخاب کرتے ہیں کو کے یہ ان کی زندگی اور ماحول میں خوشگواری اور خوبصورتی لاتا ہے اور ان کو ایک نیا ماحول دیتا ہے .

ہم لوگ کچھ دوست مل کر بھی اس جگہ کا مزہ اٹھا چکے ہیں ہم بھی بہت خواھش رکھتے تھے یہاں جانے کی اور یہ ماحول دیکھنے کی کو کے اس سے پہلے ہم نے کبھی نہیں دیکھا تھا.اور جب ہم پوھنچے اور سب دیکھ لیا تو ہمیں محسوس ہوا کے سچ میں یہ خوبصورتی قابل تعریف ہے اور پاکستان کا سب سے ٹھنڈا اور خوبصورت علاقہ ہے.

 

 



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160