مری ایک حسین سیرگاہ

Posted on at


 

اس بات سے تو کوئی بھی انکار نھی کر سکتا ھے کہ پاکستان میں سیرو تفریح کے لیے بیش بھا موامات موجود ھیں ۔اور یہ ےمام کے تمام بھت ھی دلکش اور دلفریب ھیں۔یہ مناظر ایسے ھیں کہ اگر کوئی بھی ان کو ایک بار دیکھ لے تو دوبارہ دیکھنے کی خواھش کرتا ھے۔

ان جگہوں میں سے ایک جگہ وادی مری بھی ھے۔ یہ بھت ھی دلکش اور دلفریب جگہ ھے۔یہ ایسی جگہ ھے کہ سات سمندر پار سے لوگ اس گجہ سے لطف اندوز ھونے کے لیے آتے ھیں۔ یہ جگہ سطح سمندر سے چھ ہزار سات سو کلو میٹر بلند ھے۔اس جگہ کو خاص طور پر سیاحوں کے لیے سیٹ کیا گیا ھے۔ اس میں بھت سے ھوٹل اور ریسٹورینٹ بھی ھیں جس کی وجہ سے یھاں آنے والے سیاحوں کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نھی ھوتا ھے

 

۔یہ جگہ بھت ھی پرانی ھونے کے باعث یھاں پر انگریزوں کی بھت سی نشانیاں ب ھی موجود ھیں جیسا ک درخت وغیرہ۔ ان پیاری اور خوبصرت جگہوں کو دیکھ کر جھاں بھت خوشی ھوتی ھے کہ ھمارا ملک دنا کے حسین ممالک میں سے ایک ھے وھاں ھمیں اس بات کا بھی دکھ ھوتا ھے کہ اس قدر حسین ملک ھونے کے باوجود چند نادان لوگ سیر و تفریح کے لیے دوسرے ممالک کا رخ کرتے ھیں۔یا شائد وہ لوگ ھمارے ملک کی خوبصورتی سے نا واقف ھیں۔

ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ ھم جب بھی کسی ایسی جگھا پر جائیں تو ھمیں اس بات کا خیال رکھنا چاھیے کہ ھم اس کی خوبصورتی کو اپنی پھیلائی ھوئی گندگی سے خراب نا کریں۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160