پیار سے ھیں زندگی

Posted on at


 پیار کیا ہے
پیار وو چیز جو ہر انسان کو ہو جاتا ہے پیار نہ ہوتا تو یہ دنیا نہ ہوتی الله تالہ نے اپنے محبوب کی خاطر دنیا بنا ڈالی ہیر رانجھا لیللہ مجنو شری فرھاد سسسی پنو پیارمیں فنا ہو گئے ہم سب ایک دوسرے سے پیار کرتے ہے ہر انسان ایک دوسرے سے پیار کرتا ہے انسان کا ہر رشتہ پیار سے مضبوط ہوتا ہے جیسے ایک ماہ کا اپنے بچو سے پیار ہے پیار ہر رشتے کو آپس میں جوڑے رکھتا ہے


 پیار کی فیلنگ
 جب ایک لڑکی لڑکے کو پیار ہوتا ہے تو کہی دل نہی لگتا بس سینے میں حل چل سی لگی رہتی ہے نہ دن کو سکون نہ رات کو سکون بس یہی دل کرتا ہے ایک بار اپنے محبوب کو ایک نظر دیکھ لو جب تک اسے دیکھ نہ لیں سکون نہی ملتا جی کرتا ہے ساری زندگی اپنے محبوب کے ساتھ گزار دوں ایک پل بھی ایسا نہ ہوں جس وقت اپنے محبوب سے دور رہنا پڑے ہر وقت یہی سوچتے رہنا وہ اس وقت کیا کر رہی ہوگی مجھے یاد کرتی ہوگی



جب پیار ہوتا ہے تو انسان ہواؤں میں اڑھنے لگتا ہے دنیا کی سب تینشنوں سے دور ہو جاتا ہے بس اپنی دنیا میں مست رہتا ہے نہ کچھ کھانا نہ پینا دن میں بھی خواب دیکهنے تب دنیا بہت خوبصورت لگتی ہے



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160