(معلومات کا خزانہ (حصہ دوئم

Posted on at


آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے سیکرٹری کا نام نواب وقار الملک تھا۔


شیش محل شاہ جہاں نے تعمیر کروایا تھا۔



پرندوں میں سب سے لمبی گردن ‘‘گدھ’’ کی ہوتی ہے۔


ایران کا قومی پھل انار اور قومی ڈش چلو کباب ہیں۔



کھیرا اور ٹماٹر دونوں پھل ہیں۔


دنیا میں سب سے زیادہ بکنے  والی چیز سگریٹ ہے۔



مائونٹ بیرون نامی پرندہ پر پھلا کر گانا گاتا ہے۔


تلوے میں پانچ ہڈیاں ہوتی ہیں۔



لفظ جغرافیہ کے معنی زمین کے بارے میں تحریری جائزہ ہے


کبوتر اور فاختہ دینا میں امن کی علامت سمجھے جاتے ہیں



سادہ اور نمکین پانی میں پہلے سادہ پانی منجمد ہوگا


سیارہ زہرہ کے دن سب سے طویل ہوتے ہیں یہ سب سے زیادہ چمکدار سیارہ ہے اور چاند کی طرح گٹھتا اور بڑھتا ہے



کیمرے کی مدد سے دینا کی پہلی تصیویر ۱۸۲۶ میں لی گئی


دینا کا اوسط درجہ حررات ۵۹ ڈگری فارن ہائیٹ ہے


اوزون گیس زمین سے ۲۵ سے ۳۰ کلو میٹر کی بلندی پر موجود ہے



اگر زمین ،سورج اور چاند کے درمیان میں آجائے تو چاند گرہن ہوجاتا ہے


 



About the author

160