پاکستان کی جہالت

Posted on at


پاکستان کیا ہے


پاکستان کا مطلب یہ تھا کے ایسی زمین جس کے لوگ دنیا بھر سے مساوات اور اخلاقیات کی طلب کی کوشش کرینگے یا پاکستان کا مطلب یہ تھا کے ایسی زمین جس کے لوگ خود کو پاک اور دوسروں کو ناپاک سمجھے گے اس کا جواب وو بانی ہی جانتے تھے جنہوں نے کروڑوں لوگوں کو ٹھکانے کا فیصلہ کیا تھا دہایوں پرانا یہ سوال اب تک پاکستانیوں کو شناختی بحران میں الجھا رہا ہیں


انگریزی اخبار دی گارڈین کے متابِک
اگر پاکستان کے الیکشن پوری دنیا کے انگریزی بولنے والے افراد انگریزوں میں ہوتے تو عمران خان پوری دنیا کے انگریزوں کا مشترکہ وزیرازم ہوتا اور اگر یہی الیکشن لندن میں ہوتے تو عمران خان آنکھیں بند کر کے جیت جاتا مگر پاکستان میں زیادہ عوام کے پڑھے لکھے نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان نہ جیت سکے


پاکستانی عوام اور حکمران
جب نواز شریف پہلے وازیرازم بنا تھا تب بھی اس نے کچھ خاص کام نہی انجام دیے تھے سب جانتے تھے نواز شریف پہلے کیا کر کے گئے تھے اب پھر نواز شریف کو وازیرازم بنا دیا ہمیں چاہیے تھا کوئی نیا حکمران لاتے جیسے عمران خان ان کو بھی ایک موقع دینا چاہے تھا کیوں کے پاکستان پہلے سے ڈوبا ہوا ہے ہو سکتا وو کچھ بدلاؤ لے آتے کیوں کے ووں جانتے ہے وازیرازم کون کہلاتا ہیں وازیرازم ووں ہوتا ہے جو اپنے ملک کو سمبھالے نہ کےاپنے جیب بھرنے میں مصروف رہے


نواز شراف شہباز شریف بس لاہور کو پیرس بنانے میں تلے ہووے ہیں انھے چاہیے پورے ملک کو ایک ساتھ لے کے چلے ملک میں دہشت گردی دن بدن بڑھتی جا رہی ھیں بجلی کا اب تک لوڈشیڈنگ مزید بڑھ رہی ہے لیکن یہ تو بس سڑکے بنایی جا رہے ہیں یا پھر پْل بنوانے کے پیچھے پڑے ہووے ہیں اور عوام اتنے میں خوش ہو نواز شریف کے نعرے لگانے شرو کر دیتے ہے لوگوں میں اتنی سوچ نہی آرہی اتنی سینس نہی ہے وو عوام کو پاگل بنا رہی ہیں یہی لوگ پڑھے لکھے ہوں تو ایسے حکمران کو جوتے مار مار کر انھے ملک سے نکال دے اس لیے ایک موقع عمران خان کو دینا چاہے سب آزما کے دیکھ لیے اب عمران خان کو بھی دیکھ لیں



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160