(تمباکو نوشی ایک عامی مسئلہ(حصہ اول

Posted on at


عالمی ادراہ صحت ہر سال ۳۱ مئی کو عالمی یوم انسداد تمباکو مناتا ہے۔ اس دن کو مناتے کا مقصد لوگوں میں تمباکو کے استعمال سے پھیلنے والے مضر اثرات سے آگاہی اور انسے بچاؤکے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا یہ بھی مقصد ہے کہ مؤثر پالیسیوں کی تیاری اور ان پر عمل درآمد کی  ترجمانی کی جا سکے۔ دنیا جن امراض کی وجہ سے لوگ زیادہ موت کا شکار بنتے ہیں ان میں پہلے نمبر پر ہائپرٹینشن ہے اور اسکے بعد دوسرے نمبر پر تمباکونوشی ہے۔                        

علمی ادراہ صحت کے مطابق ایسی بیماریاں جو موت کا سبب بنتی ہیں اور انکا تدارک بھی ممکن ہے، تمباکو کا استعمال بھی ان میں شامل ہےاور اس کا سد باب بھی ممکن ہے۔ ہر سال عالمی سطح پر تقریبا۶ میلن لوگ تمباکو کی متعدی بیماری کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

جن میں سے ساٹھ لاکھ وہ لوگ ہیں جوبلواسطہ طور پر تمباکو کےباعث موت کے دھوئیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سال ۲۰۳۰ می تمباکو نوشی کی وجہ سے ان متاثرہ لوگوں کی تعدات آٹھ ملین ھو جائے گی۔ اور اس میں سب سے زیادہ تناسب نوجوان طبقے کا ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک بات ہے۔                                  

             

اور سب سے دکھ کی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی کی وجہ سے ایک لاکھ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ تمباکو نوشی کئی دائمی امراض کا سب سے بڑا سبب ہے جن میں کینسر ، پھپھڑوں کی بیماریاں اور دل کی مختلف بیماریاں شامل ہیں۔                      

                           



About the author

kamil-khan

I am kamil khan, i am on film annex because through this platform i can share my thoughts and ideas with world....

Subscribe 0
160