میں اور فلم اینکس

Posted on at

This post is also available in:

میں اور فلم اینکس



فلم اینکس ایک بینالاقوامی اور تخلیق سے بھر پور سائیٹ ھے۔اور اسکے استعمال کنندگا ایک بہت بڑی تعداد میں ہیں ۔اور سائیٹ میں شامل ھونا دوسری سائیٹوں کی نسبت بہت آسان ہے۔اس سائیٹ کے زریعے آپ اپنی تمام باتیں دنیا تک پہنچا سکتے ہیں اور اس سے کوئی مشکل بھی سامنے نہیں آتی اور اس سائیٹ میں آپ وہ باتیں بھی آسانی سے کر سکتے ہیں جو کہ آپ کھلے عام نہیں کرسکتے ۔یہ ایک بہت فرینڈلی سائیٹ ھے جسمیں آپ اپنی تمام پریشانیوں سے دنیا کو آگاہ کر سکتے ہیں۔اور اسمیں آپ اپنے مشورے اور اپنے ٓآئیڈیے دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں اور اس کے بعد بہت سارے لوگوں کو پہنچا سکتے ہیں اور جو لوگ آپ کے آیئڈیے کو پڑھیں گے اور آپ کو نۓ آئیڈیے دیں گے۔۔  .



میں فلم اینکس میں بہت آسانی سے شامل ھوئی اور جب میں اسکے فوائد سے آگاہ ھوئی تو میں یہ جان گئی کہ بغیر کسی کو جانے ساری دنیا کو اپنی بات پہنچا سکتی ہوں۔اور یہ بہت حیرت انگیز ھےاور اسمیں ایسے اساتذہ ہیں جو ھر وقت آپ کی مدد کرنے کیلۓ تیار ہیں اور آپ کی مدد کو ھر وقت حاضر ہیں صرف افغان سیٹاڈل سے رابطہ کریں اور اپنی مشکل حل کروائیں۔


جی ھاں میں نے بھی ان ساتذہ کی مدد سے ہی اس سائیٹ سے شناسی حاصل کی اور انکو سرچ کر کے صرف ان کے پیج پر کلک کریں اور فلم اینکس میں شامل ہوں اس سائیٹ کے دیگر فوائد یہ ہیں کہ آپ اس میں اپنی مرضی کا بلاگ لکھیں اور اس بلاگ کے زریعے آپ آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔    .



اب میری اور فلم اینکس کی دوستی کو تین ماہ ہونے والے ہیں اور چونکہ میں اکیلی ھوتی ہوں اس لیۓ اپنی یادوں کو اس میں شئیر کرتی ہوں اور اپنی دردناک کہانیاں دنیا کو بتاتی ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ میرے بلاگز کو پڑھنے والے ھوں گے اور میری خواھش ہیکہ اس سائیٹ کی جڑیں مزید پھیلیں اور وھاں تک پہنچیں جہاں تک پہلے کوئی نہ پہنچا ھو۔اگر چہ یہ سائیٹ بہت تیزی سے پھیل رھی ھے اور اسمیں لکھنے کا بہت سخت مقابلہ ھے


اور میں اس سے بہت لطف اندوز ھوتی ھوں اور میں کوشش کرتی ہوں کہ اس میں اصل کہانیاں لکھوں اور نئی طرز میں لکھوں ۔اور میری خواھش ہیکہ میرے پڑھنے والے زیادہ ھوں


 




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160