خوبصورتی کے راز

Posted on at


گرتے بالوں کی حفاظت
خواتین کے لیے گرتے ہووے بال پریشانی کا بائیس بنتے ہے اس لیے وو گرتے بالوں کو روکنے کے لیے طرح طرح کے طریقے استعمال کرتے ہے داخلی بیماریاں ادویات کا ردعمل اور غذائی عدم توازن جیسے کچھ عمومی اسباب ہے جو بالوں کے گرنے کا سبب ہے بیماریوں میں ہارمونز یا غدودوں کی بے قاعدگی بالوں کے مسایل کی جڑ ہے تھائی رائیڈ گلینڈ کی غیر معمولی کارکردگی بھی بالوں کے گرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے خواتین کی زندگی میں مختلف جب ہارمونز کی تبدیلی آتی ہے تو بال جھڑنے لگتے ہے اور بالوں کی مقدار کم ہو جاتی ہے زچگی کے کچھ ماہ بعد خواتین کے بال بھاری تعداد میں جھڑ جاتے ہے اس لیے ضروری ہے کے بالوں کی حفاظت وقت سے پہلے کر لی جائے تا کے بالوں کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رہے عورتوں کو چاہے کے وو بالوں کو ضرورت سے زیادہ کس کر نہ باندھے اور ہر وقت بالوں کو کھلا رکھنا بھی بالوں کے لیے نقصان دے ہے بہت زیادہ گرم ماحول میں بالوں کو زیادہ دیر رکھنے سے بھی بالوں کی خوبصورتی خراب ہوتی ہے


فیس ماسک استعمال کے طریقے
چہرے کو مساج کرنے کے بعد فالتوں چکنائی روئی کی مدد سے صاف کردینی چاہے پھر ایک منٹ کے لیے تولیے کو چہرے پر تھپکیں تاک سارے مسام کھل جائے ماسک لگاتے وقت آنکھ ناک اور منہ کو بچاے آنکھوں پر نرم روئی بورک ایسڈ ملے ہووے پانی یا گلاب کے عرق میں بھگو کے آنکھوں پر رکھے ماسک کو چہرے پر اور گردن پر دس منٹ لگارھنے دیں پھر نیم گرم پانی اور تولیہ کی مدد سے اتارے اس کے بعد ضروری ہے صابن اور ٹھنڈے پانی سے منہ دھوے نرم تولئے سے منہتھپک کر خشک کریں اس کے بعد سکن ٹانک چہرے اور گردن پر لگاے فالتوں لوشن تولیے سے خشک کریں اس کے بعد میک اپ گردن اور کندھوں پر پاؤڈر لگاے


میک اپ کا طریقہ
خواتین کو چاہے کے وو اپنی خبصورتی کو بڑھانے کے لیے میک اپ ضرور رکھے تاک جلد کی قدرتی چمک برقرار رہے دن کے اوقات میں بہت ہلکا میک اپ کرنا چاہے زیادہ سے زیادہ لپ سٹک اور بلشر کریں شام کے وقت باہر جانے کے لیے میک اپ کی ضرورت نہی پڑتی اس لیے فاونڈیشن ائی شیڈ مسکارا اور چمک دار لپ سٹک کا استعمال کریں جن لوگوں کی آنکھیں خوبصورت ہوتی ہے انہیں چاہے کے وو اپنی آنکھوں پر ایسا میک اپ کرے تاک جب وو کسی محفل میں جائے تو سب کی نظریں پر مرکوز ہوں دن کے وقت لپ گلوز کا استعمال بہتر ہے جو خواتین میک اپ کی شوقین ہے انہیں چاہے کے وو رات کو سونے سے پہلے میک اپ ضرور صاف کرے ورنہ ان کی جلد خراب ہو سکتی ہے اسی لیے وو اچھے کلینزنگ سے چہرے کی مکمل صفائی کریں تا ک ان کی جلد بیماری سے محفوظ رہے




About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160