"او صاحبو"

Posted on at


 

من یہ صاحب جی

جانے ہے سب جی

پھر بھی بناۓ بہانے

نانہ نوابی جی دیکھے ہے سب جی

پھر بھی نہ سمجھے اشارے

من یہ صاحب جی ہاں کرتا بہانے

نانہ نوابی جی  نہ سمجے اشارے

دھیرے دھیرے نینوں کو دھیرے دھیرے

جیا کو دھیرے دھیرے

بہایو رے صاحبو

 

سرخیاں ہیں ہوائوں میں

دو دلوں کے ملنے کی

ہا ہاں ارضیا ہے نظروں میں

لمحہ  تھم جانے کی

او کیسے حذر جی

یہ لیب دیکھاۓ

چھپی لگا کے بھی

غذب ہے یہ دھاۓ

دھیرے دھیرے نینوں کو دھیرے دھیرے

جیا کو دھیرے دھیرے

بہایو رے صاحبو

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160