انسانی جسم کے سایڈفیکٹ

Posted on at


پانی کے فائدے
ہمے چاہیے کے جب ہم صبح کو سوکر اٹھتے ہے تو سب سے پہلے ایک یا دو گلاس پانی کے لازمی پئے کیوں کے جب ہم سوکر اٹھتے ہے تو ہمارے جسم بیکٹیریا اور جو بھی جراثیم پھیلا ہوتا ہے وو ختم ہوجاتے ہے پانی جسم سے فاسد مادہ نکال دیتا ہے اور اس طرح جلد نمی سے بھر پور اور تازہ نظر آتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ جھریوںکو بننے سے روکتا ہے



بخار ہونے کی وجہ
بخار خود کوئی مرض نہی جب جسم میں کوئی تکلیف ہوتی ہے تو طبیعت مد برا بدن اس کو دفع کرنے کے لیے جدوجہد کرتی ہے اسی جدوجہد کے نتیجے میں جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس کو عرفے عام بخار کہتے ہے بخار کی وجہ سے کیی ہو سکتی ہے جیسا کے نزلہ زکام معدہ اور جگر کی بیماریاں نمونیا کھانسی ملیریا ٹایفائد قبض وغیرہ ایک اچھے ڈاکٹر کو چاہے اسباب کا پتہ لگا کر اس کے مطابق علاج کرے ہم یہاں بخار کم کرنے کی تدابیر درج کر رہے ہے اگر یہ پتا نہ چل سکے کے بخار کس وجہ سے ہے تو یہ طریقہ استعمال کرے دوا کے ساتھ بے چینی اور درجہ حرارت کم کرنے کے لیے مختلف طریقہ استعمال کیا جاسکتا ہے


قد بڑھانے کا طریقہ
فالسہ ایک کپ سیب کا جوس دو کپ کالی مرچے ایک سے دو کا چمچ پانی ایک سے دو کپ سیلری ایک سے دو کپ توباسکوساس ایک کھانے کا چمچ چیرز ایک سے دو کپ وٹامن سی کی گولیاں چار عدد براؤن شوگر حسب زائقہ
استعمال کا طریقہ؛اوپر دی ہوی تمام چیزوں کو سواے براؤن شوگر کے ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لے اور چھان کر حسب زائقہ براؤن شوگر ڈال کر پئے اس سے نہ صرف آپکا قد بڑھے گا بلکے ہارمونز کا مسلہ ہے یا کسی کے ماہانہ ماہواری آنا بند ہوگیی ہوتوں یہ ڈرنک بہت فائدے مند ثابت ہو گا




About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160