برسگیر پاک و ہند.

Posted on at


برساگیر میں سب سے پہلے حکمران کا راج تھا. شاہ جہاں، بہادر شاہ ظفر، برساگیر می اسلام کی بنیاد محمّد بن قاسم نے رکھی.اس کے بعد بادشاہ اور شہزادے کاہلی، عیاشی، اور آرام طلبی میں لگ گے. جس کی وجہ سے ان کا دھان ملک سے کم ہوتا ہے.انگریز تجارت کے سلسلے میں برساگیر آے اور پھر اپنے ملل کی حفاظت کے لئے انگریزی فگے فجئے براساگیر میں داخل ہوئی. انگریزو نے مسلمانو کو عیاشی اور آرام طلبی میں دکھا تو آہستہ آہستہ برساگر پر قبضہ کر لیا.

برساگیر میں ہندو، مسلمان، سیکھ،، اور بہت سے دوسرے مذاہب کے لوگ آباد تھے. ہندو وہ قوم تھے جو کسی بھی طرح مسلمانو کا ساتھ دینا کا حق میں نہی تھی. وہ انگریزو کی خوشامد کرکے حکومت میں اپنا حصہ چاہتی تھی. وو مسلمانو کو ہر لحاظ سے اپنے سے کم تر سمجھتے تھے. اور رکھنے کی کوشش کرتے تھے. ١٨٥٧ می جنگ آزادی می مسلمانو کے ساتھ ہندو بھی شامل تھے. لیکن جنگ آزادی کی نا کامی کے بعد انگریزو کے تمام مصیبتو کے پہاڑ مسلمانو پر توٹے اور ہندو انگریزو کو سمجھانے میں کامیاب ہو گئے کہ جنگے آزادی میں مسلمان شامل تھے.

سب سے پہلے سر سید احمّد خان نے تمام حالت کو سمجھا مسلمانو کو سیاست سے دور رہنے اور تعلیم کی طرف توجہ کروائی. اںھو نے بہت سے ادارے قائم کروائی اور ان کے ساتھ بہت سے رہنما نے ان کی مدد کروائی اس کے علاوہ علامہ اقبال اور قایدعظم وہ عظیم رہنما ہے. جنہو نے پاکستان کا تصور نا صرف پیش کیا بلکہ پاکستان حاصل بھی کیا. علامہ اقبال نے مسلمانو کو اپنی شعایری کے ذریے خواب گفلت سے جگایا. اور قائدعظم کی بے پناہ کوشش سے آخرکار ١٤ اگست ١٩٤٧ کو پاکستان بن گیا.



About the author

160